جہلم پولیس کی کارروائی، ملزمان گرفتار، مال مسروقہ برآمد

جہلم(طارق مجید کھوکھر) چوروں کے خلاف جہلم پولیس سرگرم عمل،سب انسپکٹرنثار احمد ایس ایچ او تھانہ دینہ، سب انسپکٹر مطلوب حسین انچارج سٹی دینہ، سب انسپکٹر نذیر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر مناظر حسین،اسسٹنٹ سب انسپکٹر شوکت محمود اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے2ملزمان ۔ […]

چترال کا علاقہ گوس آج تک حکام کے نظروں سے اوجھل لوگ آج بھی پتھر کے زمانے کے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں

چترال(گل حماد فاروقی)چترال کے تاریحی قصبے دروش میں ایک ایسا علاقہ بھی ہے جو آج تک حکام کے ساتھ ساتھ میڈیا کے نظروں سے بھی اوجھل ہے۔ گوس نامی گاؤں پہاڑوں کے بیچ میں اونچائی پر واقع ہے۔ یہ گاؤں پہاڑوں کے چوٹیوں کی وجہ […]

ایک بڑے اسلامی ملک نے ڈگریاں مشکوک ہونے کے بعد اپنے ملک میں پاکستانی پائلٹس کو معطل کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایک بڑے اسلامی ملک نے ڈگریاں مشکوک ہونے کے بعد اپنے ملک میں پاکستانی پائلٹس کو معطل کر دیا۔جعلی لائسنس معاملے پر دیگر ملکوں کی طرح ملائیشیا نے بھی پاکستانی پائلٹس معطل کر دیے۔غیر ملکی ویب سائیٹ کے مطابق ملائیشیا کے محکمہ […]

اہم حکومتی عہدیدار کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک حکومت کو پیغام ہے، رانا ثنااللہ نے حکومت میں کس کے ساتھ رابطے کی بات کر دی

لاہور(پی این آئی)اہم حکومتی عہدیدار کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک حکومت کو پیغام ہے، رانا ثنااللہ نے حکومت میں کس کے ساتھ رابطے کی بات کر دی،مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا ءاللہ نے انکشاف کیا ہے کہ علیم […]

کراچی والوں پر لوڈ شیڈنگ بم کے عذاب کے دوران مہنگی بجلی کا بم، کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کراچی والوں پر لوڈ شیڈنگ بم کے عذاب کے دوران مہنگی بجلی کا بم، کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر […]

کراچی کے ایٹمی بجلی گھر کینوپ میں خرابی، شہر میں لوڈ شیڈنگ 3 سے 6 گھنٹے بڑھ گئی، مشکلات میں مسلسل اضافہ

کراچی(پی این آئی)کراچی کے ایٹمی بجلی گھر کینوپ میں خرابی، شہر میں لوڈ شیڈنگ 3 سے 6 گھنٹے بڑھ گئی، مشکلات میں مسلسل اضافہ۔کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کینپ پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث شہر قائد میں لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ […]

جج ارشد ملک کی برطرفی، مریم نواز اور ناصر بٹ کو بھی سزا مل سکتی ہے، شہباز گل نے نیا نکتہ ڈھونڈ لیا

اسلام آباد(پی این آئی)جج ارشد ملک کی برطرفی، مریم نواز اور ناصر بٹ کو بھی سزا مل سکتی ہے، شہباز گل نے نیا نکتہ ڈھونڈ لیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل کا کہنا ہے کہ جج ارشد ملک کیس کے فیصلے کے بعد امید ہے کہ […]

یورپ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں آج رات 12 بجے سے بند ہو جائیں گی، مسافروں کو ریفنڈ کے لیے رابطے کی ہدایت

لندن(پی این آئی)یورپ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں آج رات 12 بجے سے بند ہو جائیں گی، مسافروں کو ریفنڈ کے لیے رابطے کی ہدایت۔یورپی ممالک کے لیے پاکستان کی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پروازوں کی معطلی کا اطلاق آج […]

کراچی، بلوچ کالونی تھانے کی حدود منظور کالونی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 26 سالہ پولیس کانسٹیبل شہید

کراچی،(پی این آئی)کراچی، بلوچ کالونی تھانے کی حدود منظور کالونی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 26 سالہ پولیس کانسٹیبل شہید۔کراچی کے بلوچ کالونی تھانے کی حدود منظور کالونی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ایس ایس […]

کراچی والوں کے لیے اچھی اور بری خبر ایک ساتھ ، مون سون کی پہلی بارش 6جولائی کو ہونے کی پیشنگوئی، موسم خوشگوار ہو جائے گا لیکن شہر میں پانی بھی کھڑا ہونے کا خدشہ

کراچی(پی این آئی):کراچی والوں کے لیے اچھی اور بری خبر ایک ساتھ ، مون سون کی پہلی بارش 6جولائی کو ہونے کی پیشنگوئی، موسم خوشگوار ہو جائے گا لیکن شہر میں پانی بھی کھڑا ہونے کا خدشہ، محکمۂ موسمیات نے کراچی میں مون سون کی […]

ایف آئی اے نے بانی ایم کیو ایم کی پاکستان اور بیرون ملک جائیدادیں ضبط کرنے کافیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی):ایف آئی اے نے بانی ایم کیو ایم کی پاکستان اور بیرون ملک جائیدادیں ضبط کرنے کافیصلہ کرلیا، ایف آئی اے نے بانی ایم کیو ایم کی پاکستان اور بیرون ملک جائیدادیں ضبط کرنے کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع […]

close