برطانیہ جانے والے پاکستانی ہوشیار، برطانوی حکومت نے 50 ملکوں کے شہریوں کو کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ دے دیا، پاکستانیوں سے کیا سلوک ہو گا؟

لندن (پی این آئی)برطانیہ نے ملک میں آنے والوں مسافروں کیلئے قرنطینہ سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کردیا ، جس میں کم رسک والے 50 ممالک کے مسافروں کیلئے قرنطینہ شرط سے مستثنیٰ قرار دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت نے کم رسک […]

سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری، کل کم ہوا تھا، آج ہھر بڑھ گیا لیکن کتنا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری، کل کم ہوا تھا، آج ہھر بڑھ گیا لیکن کتنا؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔رواں ہفتے کے آخری کاروباری روزکے دوران فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 200 اور 172 روپے کا اضافہ […]

یورپی ملک کے ماہرین نے کورونا کی موجودگی میں گلے ملنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا، آپ بھی اپنے چاہنے والوں سے گلے ملیں، جانیئے کیسے؟

برسلز(پی این آئی)یورپی ملک کے ماہرین نے کورونا کی موجودگی میں گلے ملنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا، آپ بھی اپنے چاہنے والوں سے گلے ملیں، جانیئے کیسے؟عالمگیر وبا کورونا وائرس سے پوری دنیا ہی متاثر ہے اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ڈاکٹرز […]

قومی ائر لائن کی پرواز 212 پاکستانیوں کو لے کر میلان سے سیالکوٹ پہنچ گئی

میلان (پی این آئی) قومی ائرلائن کی پرواز پی کے اٹلی کےشہر میلان کےمالپینزاائر پورٹ سے 212 پاکستانیوں کو لےکر سیالکوٹ پہنچ گئی،میلان میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے متعین قونصل جنرل ڈاکٹر منظور احمد چوہدری نے پاکستانی مسافروں کو رخصت کیا، مسافروں نے حکومت […]

کرپشن اوربے قاعدگیوں کے الزامات غلط اور بے بنیاد ہیں الزام لگانے والے ثبوت دیں ورنہ قانونی چارہ جوئی کروں گا، پنجگور ڈویژنل فوریسٹ آفیسر عبدالعزیز

پنجگور( پی این آئی) پنجگور ڈویژنل فوریسٹ آفیسر عبدالعزیز نے کہا کہ ہمیں ایک کروڑ 13 لاکھ ٹین بلین ٹری سونامی پاکستان پروگرام کی مد میں ملے تھے جو نرسریوں ،شلٹر بلٹس، بیڈڈ نرسری، پوٹیڈ نرسری، اوردیگر پروگرامز کی غرض سے ہیں۔انہوں نے کہا کہ […]

پنجگور پولیس کی جرائم پیشہ ا افراد اور کالے شیشے والے گاڑیوں کے خلاف کارروائی

پنجگور ( پی این ائی) پنجگور پولیس کی جرائم پیشہ ا افراد اور کالے شیشے والے گاڑیوں کے خلاف کارروائی ، ڈی ایس پی امام بخش بلوچ اور سٹی ایس ایچ او امیرجان بلوچ کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے گھر پر چھاپہ، شاپاتان کے […]

چین پاکستان اقتصادی راہداری پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی کے لیے بہترین منصوبہ اور پاکستان کے روشن مستقل کی ضمانت ہے، وزیراعظم عمران خان کا اجلاس سے خطاب

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرِ اعظم عمران خان کی صدارت میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت منصوبوں کی پیش رفت پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم نے سی پیک اتھارٹی کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعظم کو جاری منصوبوں کی […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کارروائی

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم شہر میں کم سن ڈرائیور، بغیر لائسنس،اور ماسک کی خلاف ورزی پر متعدد موٹر سائیکل تھانوں میں بندکر دیئے گئے۔انسپکٹر عدنان نےبمعہ ٹریفک عملہ ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر سخت کاروائیاں کیں۔ متعدد موٹر سائیکل سواروں کو بھاری جرمانے […]

جی ٹی روڈ پر ہوٹلوں کی چیکنگ،چار ہوٹل ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل

جہلم(طارق مجید کھوکھر) اسسٹنٹ کمشنردینہ نے گزشتہ رات جی ٹی روڈ دینہ میں 6ہوٹلز کی چیکنگ کی جن میں سے 04ہوٹلز کو حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر سیل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اے سی دینہ انیشہ ہشام نے ریونیو سٹاف اور […]

منشیات کو روکنے کے لیے ہم سب کومل کر ایک مثبت کردار ادا کرنا ہوگا،ڈی پی او جہلم

جہلم(طارق مجید کھوکھر) منشیات ایک موذی ناسور ہے جس سے نوجوان نسل جو ہمارے کل کا مستقبل ہیں تباہ ہورہی ہے جس کو روکنے کے لیے ہم سب کو بحیثیت والدین مل کر ایک مثبت کردار ادا کرنا ہوگا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر […]

ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پاکستان بار کونسل کے مجوزہ مسودے کو معطل کردیا نوجوان وکلاء پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں اپنے ووٹ کا حق استعمال کرینگے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پاکستان بار کونسل کے مجوزہ مسودے کو معطل کردیاجبکہ نوجوان وکلاء پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں اپنے ووٹ کا حق استعمال کرینگے جس میں یہ ترمیم کی گئی تھی کہ دو سال سے کم مدت والے وکلاء پنجاب […]

close