پشاور(پی این آئی)پشاور کے علاقے ہشت نگری میں نکاح کی خوشی میں ہوائی فائرنگ پر ایکشن، دولہا سمیت 3 گرفتار کر لیے گئے،تھانہ گلفت حسین شہیدپولیس نے نکاح کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہونے پر دولہا سمیت تین افراد کو گرفتار کر […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی کے معروف کاروبا ری مرکز راجہ بازار کی ملحقہ نمک منڈی میں آگ بھڑک اٹھی،جس نے آناً فاناً20سے زائد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا اور روئی جل کر راکھ ہو گئی، ایک […]
ملتان میں میپکو کی کاررووائی، 136 گھروں میں بجلی چوری پکڑی گئی، 27 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ، 6 مقدمات۔میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں136افراد کوبجلی چوری کرتے پکڑ لیا،مذکورہ صارفین کوایک لاکھ62ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پرمجموعی طور پر27لا کھ61ہزار روپے […]
کراچی(پی این آئی)معجزہ اب بھی ممکن ہے .طیارہ پھٹا تو میں سیٹ سمیت باہر جاگرا، لوگوں نے اٹھایا تو احساس ہوا کہ میں زندہ ہوں، بینک آف پنجاب کے سربراہ ظفر مسعود کا بیان۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے تباہ ہونے والے بد […]
کراچی(پی این آئی)تباہ ہونے والے طیارے کے 97 جاں بحق مسافروں کی لاشوں میں سے اب تک صرف 19 کی شناخت کی جا سکی۔لاہور سے کراچی آنے والے پی آئی اے مسافر طیارہ حادثے میں جاں بحق 97 افراد میں سے 19 کی شناخت کر […]
کراچی(پی این آئی)پی آئی اے حادثہ، ملبے سے 97 لاشیں نکال لی گئیں، 2 مسافرمعجزانہ طور پر بچ گئے، ڈی جی ایس پی آر کی اطلاع۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے […]
کراچی(پی این آئی)طیارے کا لینڈنگ گیئر جام ہوا تو پہیے کھل نہ سکے، متعدد پرندے بھی ٹکرا گئے، طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار۔کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ذرائع […]
لاہور(پی این آئی)شوگر مافیا کے بعد سیمنٹ اور کھاد والے بھی شکنجے میں آئیں گے، وفاقی وزیر زرتاج گل کی پیشنگوئی۔وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ چینی مافیاکے بعد اگلے مرحلہ میں کھاد اورسیمنٹ والے بھی پکڑے جائینگے ،انکے ریکارڈ کا […]
لاہور(پی این آئی) بھارت کا ہدف ہے کہ کشمیری نوجوانوں کو چن چن کر قتل کرے، گھروں اور فصلوں کو تباہ کر دے، سردار مسعود خان کا انتباہ۔صدر آزاد جموں کشمیر سردار مسعود خان نے کہاہے کہ بھارت کا ایک ہی کام ہے کہ وہ […]
کراچی(پی این آئی) ڈالر اور سونا دونوں مہنگے ہو گئے، سٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے آخری دن مندے کا رحجان۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز جمعرات کو بھی مندی کا رجحان برقرار رہا جس سے کے ایس ای100انڈیکس مزید 96.20پوائنٹس کی کمی سے […]
پنجگور(حضور بخش) کراچی جہاز حادثہ میں پنجگور سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد شہید تفصیلات کے مطابق سابقہ سینیٹر واجہ حسین مرحوم کا نواسہ ، بی این پی کے مرکزی رہنما واجہ جہانزیب بلوچ کا بھانجہ انجینئیر فضل بلوچ کا فرزند […]