اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ والدین تسلی رکھیں سکولوں میں بچوں کی صحت کا خیال کیا جائیگا ، خان صاحب کی کامیابی کا مظہر ہے تمام سکول کھل چکے ہیں ، سکولز میں ایس اوپیزپر عمل کیا […]
کراچی (پی این آئی )گیس بحران پر وزیراعظم اور وفاقی وزراء کو تنقیدکا نشانہ بنا نے پر پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی سے استعفیٰ طلب کرلیا۔تفصیلا ت کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سندھ […]
راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے ایم ڈی کی تعیناتی کے کیس میں نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے اور متعلقہ ریکارڈ پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ تعیناتی طے شدہ طریقہ کار کے مطابق کی گئی ۔تفصیلات […]
پلندری/مظفرآباد (پی این آئی) شمالی علاقہ جات ریاست جموں وکشمیر کا جزو لاینفک ہیں۔ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان مذہبی، جغرافیائی اور سیاسی لحاظ سے لازم و ملزوم ہیں۔ مسلم کانفرنس معاہدہ کراچی کی بنیادی اور اہم فریق ہے۔ کوئی بھی فریق یکطرفہ طور پر معاہدہ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ میں بھی ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی کریں گے، معاون خصوصی ملک امین اسلم نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ تمام ممالک ماحولیات کا آئندہ دس سالہ ایجنڈا پیش کریں گے۔تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی حکومت کا کل یکم اکتوبر سے 15دن کیلئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ ، جبکہ ہائی سپیڈ ڈیز ل کی قیمت میں 2روپے 40پیسے فی لٹر کمی کا اعلان کردیا گیا،یاد رہے کہ اوگرا نے یکم […]
برلن (این این آئی)جرمنی میں مسلمانوں کی مرکزی مشاورتی کونسل کے صدر ایمن مازیئک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ اب بھی تیزرفتار ہے اور ایسے میں فی الحال باجماعت نماز سے گریز کیا جائے اور احتیاط برتی جائے۔جرمنی میں مسلمانوں کی مرکزی […]
بیجنگ (این این آئی) چین نے ایک بار پھر بھارت کو انتباہی انداز میں کہا ہے کہ لداخ اس کا حصہ نہیں اس لیے بھارت وہاں عسکری تعمیرات سے باز رہے، یہ اقدام کشیدگی میں اضافہ کا باعث بن سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق بغل میں […]
بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل شمالی سرحدوں کے قریب اپنی پوزیشن مضبوط بنانے کے لیے ایران پر پیشگی حملہ کر سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں کے قریب جنوبی لبنان […]
زمبابوے (پی این آئی)پراسرار وائرس پھیلنے لگا، پہلے ہاتھی اور اب دوسرے جانور مرنے لگے، دنیا کے پسماندہ ملکوں میں پریشانی پھیلنے لگی، زمبابوے میں پراسرار وائرس پھیلنے سے ہاتھیوں کے بعد دیگر جانور اموات میں تیزی آگئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق زمبابوے میں […]
دبئی(پی این آئی)انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند، عرب ملک نےمریخ کے بعد چاند پر مشن بھیجنے کا اعلان کر دیا، متحدہ عرب امارات مریخ کے بعد چاند کے اسرار دریافت کرنے کے لیے اپنا تیار کردہ مصنوعی سیارہ 2024 میں چاند پر بھیجے گا۔عرب […]