اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو سے متعلق بل کثرت رائے سے منظور کرلیا جبکہ اپوزیشن جماعتوں ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی نے بل کی مخالفت کی۔نجی ٹی وی کے مطابق […]
واشنگٹن(پی ان آئی)ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں جو بائیڈن کی حمایت میں سابق امریکی صدر میدان میں نکل آئے، ریلی میں شرکت کی، جوش و خروش پیدا کر دیا،سابق امریکی صدر باراک اوباما نے فلا ڈیلفیا میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی انتخابی ریلی […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کے لیے حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا، اقدامات پر عملدرآمد کی سختی سے مانیٹرنگ بھی کی جائے گی۔فلور ملز کو اضافے کے بعد آج سے 4ہزار میٹرک ٹن گندم دی جارہی ہے، عوام کو سستے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپر کبڈی لیگ کے بعد پاکستان کی پہلی ریسلنگ لیگ کا اعلان کر دیا گیا، کب منعقد ہو گی، جانیئے، سٹرابری سپورٹس نے پاکستان کی پہلی ریسلنگ لیگ کا اعلان کر دیا. یہ لیگ بھی سٹرابری سپورٹس کی ملکیت ہے جنہوں نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)غریب عوام میں ایک بار پھر بجلی گرانے کا منصوبہ، بجلی کتنی مہنگی ہو گی؟ اور فیصلہ کتنے دن بعد ہو گا؟ْبجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 36 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ […]
کراچی(پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ نے وفاق سے بہت بڑا مطالبہ کر دیا، مطالبہ مان لیں، پاکستان کی سالمیت کی قرارداد منظور کریں گے۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے جزائر سے متعلق آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں یہ واپس […]
رزاق آباد(پی این آئی)آئل ٹینکروں سے ماہانہ لاکھوں لیٹر پٹرول اور ڈیزل غائب کرنے والا گروہ دھر لیا گیا، کتنے تھانے سرپرستی کر رہے تھے؟ تفصیل جانیئے۔رزاق آباد ٹریننگ سینٹرکے قریب غیرقانونی آئل ڈمپ پوائنٹ پر خوفناک آتشزدگی کے باجود ضلع ملیر کے 8 تھانوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)کمپیوٹر پر واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے خوش خبری سنا دی گئی،ایک ایسی سان فرانسسکو: پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی سب سے بڑی موبائل ایپلیکیشن نے کمپیوٹر پر واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کو خوش خبری سنادی۔واٹس […]
بغداد(پی این آئی)دوسری شادی کے خواہشمند مردوں کی تو چاندی ہو گئی، خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ ایک بڑا مسئلہ ،دوسری شادی کرنے والوں کو کتنی بڑی مالیت کا قرضہ دیا جائے گا؟ عراق میں دوسری شادی کرنے پر 10 ملین دینار قرض دیا […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں مفت تعلیم کی فراہمی کیلئے احتجاج کرنیوالے بلوچ طلبا و طالبات ملتان سے پیدل لاہور پہنچ گئے۔ بارہ روز سے پیدل سفر کر کے لاہور پنچنے والے تیس طلبا و طالبات نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)مالی خسارے کے ایک اور شاخسانہ، مشرق بعید کے اہم ترین ملک کے لئے پی آئی اے کی فلائیٹ بند کر دی گئی۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے مالی خسارے کے باعث جاپان کے لیے فضائی آپریشن معطل کر دیا یے۔کورونا وائرس اور […]