اسلام آباد(پی این آئی)حکومت پاکستان نے ٹویٹر انتظامیہ سے کون سے اکاؤنٹ بند کرنے کا مطالبہ کر دیا؟پاکستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے ان اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے جن پر ملک میں غلط معلومات پھیلانے کا الزام ہے۔یاد […]
اسلام آباد(پی این آئی)علامہ طاہر اشرفی وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ مقرر، خلیجی ملکوں سے تعلقات کی بہتری کا ٹاسک مل گیا،پاکستان علما کونسل کے سربراہ مولانا طاہر محمود اشرفی کو وزیراعظم عمران خان کا نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ مقرر […]
مظفرآباد(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی سینئر وائس چیئرپرسن ریحانہ خان نے کہا کہ موجودہ حکومت ملازمین کے مسائل حل کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔انتقامی تبادلہ جات عروج پر ہیں۔ لیڈی ہیلتھ ورکر ہڑتالوں پر ہیں حکومت لیڈی ہیلتھ […]
کوٹلی(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ کشمیر ایک ناقابل تقسیم وحدت ہے اور اس کی تقسیم کشمیریوں کے لیے قابل قبول نہیں۔ کشمیر کی آزادی اور اس کا الحاق پاکستان ہمارا جزو ایمان ہے۔ […]
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں مقامی میڈیکل کالج میں کورونا کے 8 کیسز سامنے آگئے کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ کا ایک ہفتے کیلئے کالج کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کالج میں یکم نومبر تک تدریسی […]
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت سے متعلق کیس میں سماعت کے دور ان ریچھوں اور کاون کی منتقلی سے متعلق رپورٹ آئندہ سماعت پر طلب کر لی ۔جمعرات کو چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت […]
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چھ چھ بار سزائے موت کے دو ملزمان کو عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا۔جمعرات کو جسٹس منظور ملک کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی۔ دور ان سماعت عدالت نے ملزمان کو عدم شواہد […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمین پر پولیس تشدد، کریک ڈاون اور تھانوں میں بند کرنے پر احتجاج، فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی زندگیوں کے […]
لاہور(آئی ا ین پی ) اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کا سول، مکینکل اور الیکٹریکل کام مکمل ہو گیا۔لاہو ڈویلمپنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے)نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے سول، مکینکل اور الیکٹریکل کام کے مکمل ہونے کا سرٹیفکیٹ بھی جاری کر دیا ہے۔ترجمان ایل […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں کرپشن بچا ومہم پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کی من پسند جمہوریت شریفوں کی لوٹ مار کی حکومت ہے، چوروں اور […]
کراچی(آئی ا ین پی ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ریڈیو پاکستان کے ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک کروڑ نوکریاں دینے کا نعرہ لگانے والا نالائق اعظم لاکھوں پاکستانیوں کو بیروزگار کر دیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی […]