پی ٹی آئی کی سیاست میں ہلچل مچ گئی،جہانگیر ترین نے7ماہ بعد پاکستان واپسی کا اعلان کردیا،پاکستان واپسی کیلئے بکنگ کرالی

لندن (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے تعلق رکھنے والے جہانگیر ترین نے تقریبا 7ماہ بعد پاکستان واپسی کی تیاری شروع کردی۔جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو میں جہانگیر ترین نے بتایا کہ وہ رواں ماہ پاکستان واپس جارہے ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے […]

تین حلقے کھولنے کا مطالبہ، دوبارہ گنتی کے لیے ٹرمپ نے عدالت سے رجوع کر لیا

واشنگٹن (پی این آئی)تین حلقے کھولنے کا مطالبہ، دوبارہ گنتی کے لیے ٹرمپ نے عدالت سے رجوع کر لیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تین ریاستوں کے انتخابی نتائج چیلنج کر دئیے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ری پبلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

عمرہ زائرین کی سہولتوں کے لیے شاہ سلمان کا خصوصی حکم جاری، کیا کیا سہولت ملے گی؟

ریاض(پی این آئی)عمرہ زائرین کی سہولتوں کے لیے شاہ سلمان کا خصوصی حکم جاری، کیا کیا سہولت ملے گی؟، خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں ہونے والے کابینہ اجلاس میں عمرہ زائرین کو تمام تر سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا […]

شیخ رشید کل 6 نومبر کو اپنی سالگرہ منائیں گے؟ پنڈی بوائے کتنے سال کے ہو گئے؟ جانیئے

راولپنڈی(پی این آئی)شیخ رشید کل 6 نومبر کو اپنی سالگرہ منائیں گے؟ پنڈی بوائے کتنے سال کے ہو گئے؟ جانیئے، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد 70برس کے ہوگئے کل جمعہ 6نومبر کووہ اپنی 70ویں سالگرہ منائیں گے ۔ پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ […]

پیپلز پارٹی بھی میدان میں آ گئی، پی ٹی آئی کو گلگت بلتستان سے اور پھر ملک سے فارغ کریں گے، ادویات اور آٹا چینی مہنگی کر کے غریب کے پیٹ پر لات ماری گئی

لاہور(آئی این پی)پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج عمران خان کی رخصت کا نکتہ آغاز ہونگے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پہلے پی ٹی آئی کو گلگت بلتستان سے اور پھر […]

طالب علموں کے لیے بڑی خبر، وفاقی حکومت آئندہ سال سے پرائمری اسکول کے طلبا و طالبات کو وسیلہ تعلیم کے تحت سہ ماہی وظیفہ دے گی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت آئندہ سال سے پرائمری اسکول کے طلبا و طالبات کو وسیلہ تعلیم کے تحت سہ ماہی وظیفہ دے گی،وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایاکہ منصوبے کے تحت ہر تین ماہ بعد لڑکیوں کو 2000روپے اور لڑکوں کو […]

میاں مفرور کے ملک دشمن بیانیے کیساتھ انکی اپنی جماعت بھی کھڑے ہونے کیلئے تیار نہیں، شہباز گل نے گوگلی پھینک دی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ میاں مفرور کے ملک دشمن بیانیے کے ساتھ انکی اپنی جماعت کھڑے ہونے کیلئے تیار نہیں۔جمعرات کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز گل نے […]

پاکستان کی سیاست بدل گئی، منہ پر ہاتھ پھیرنے والوں کی پریشانی بلا وجہ نہیں،پاک افواج کی جگہ ہمارے دلوں میں ہے، مریم نواز کا انتخابی جلسے سے خطاب

سکردو(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست بدل گئی اور بدلے گی، منہ پر ہاتھ پھیرنے والوں کی پریشانی بلا وجہ نہیں، جھوٹے وعدوں کرنے والوں کو گھر پہنچا کر آنا ہے، جعلی وزیراعظم […]

2025 تک خواتین میں تمباکو نوشی کے استعمال کارجحان دوگنا تک بڑھ جائے گا، 123 ممالک میں خواتین کی بانسبت لڑکیوں میں تمباکو کا استعمال زیادہ ہے‘ ڈبلیوایچ او

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ ) کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ آنے والے پانچ سالوںکے دوران خواتین میں تمباکو کے استعمال میں دوگنااضافہ تکلیف دہ امر ہے،آج کی لڑکی کل کی ماں ہے ،نوجوان لڑکیوں میں تمباکونوشی […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف سے ملاقات، دونوں رہنمائوں کا بھارت کے جارحانہ اور غیر ذمیدارانہ رویہ پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر ،راجہ فاروق حیدر نے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی، معید یوسف سے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی جس میں امور کشمیر پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔راجہ فاروق حیدر نے مسئلہ کشمیر کے حل کے […]

مزید 2 بھارتی قیدیوں کو سزا مکمل ہونے کے بعد رہائی مل گئی، عدالت نے بھارتی ہائی کمیشن کے وکیل کو مطمئن کرنے کے لئے مہلت دیدی

اسلام آباد (این این آئی)مزید 2 بھارتی قیدیوں کو سزا مکمل ہونے کے بعد رہائی مل گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بھارتی ہائی کمیشن کی درخواست پر سماعت کی۔ وفاق کی جانب سے ایڈیشنل اور ڈپٹی اٹارنی جنرل عدالت […]

close