وزیر اعظم عمران خان، سابق صدر آصف زرداری اور دیگر لیڈروں نے چوہدری شجاعت حسین سے رابطے کر لیے، کیا صورتحال پیدا ہو گئی؟

لاہور(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان، سابق صدر آصف زرداری اور دیگر لیڈروں نے چوہدری شجاعت حسین سے رابطے کر لیے، کیا صورتحال پیدا ہو گئی؟، پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین کو سینے میں انفیکشن کے باعث ہسپتال […]

شہری ماسک پہنیں ورنہ جرمانہ ادا کریں، حکومت نے اعلان کر دیا، کورونا نے زندگی مشکل بنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)شہری ماسک پہنیں ورنہ جرمانہ ادا کریں، حکومت نے اعلان کر دیا، کورونا نے زندگی مشکل بنا دی، ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر حکومت نے ماسک کا استعمال نہ کرنے والے شہریوں پر 100 روپے […]

پنجاب یونیورسٹی نے چار امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے رملہ خان دختر محمد یوسف خان کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’قرآ ن حکیم کے مسائل تصوف کے استنباط میں امام غزالی اور مولانا اشرف علی تھانوی کے مناہج واسالیب۔۔۔تحقیقی جائزہ‘ کے موضوع پر،طارق محمود ولدمحمد صدیق […]

صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹرھذال کی وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹرھذال حمود العتیبی نے وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود سے ملاقات کی جس میں فاصلاتی تعلیم کے فروغ، اعلی معیاری تعلیم کی فراہمی اور معاشرے کی تشکیل میں جامعات کے کردار […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لنکا پریمیئر لیگ پھر ملتوی،ایونٹ کا انعقاد 21 نومبر سے ہونا تھا

کولمبو (این این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے لنکا پریمیئر لیگ کا انعقاد تیسری بار مؤخر کردیا گیا ، ایونٹ کے وینیوز کی تعداد بھی تین سے کم کرکے ایک کردی گئی ہے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق […]

بائیڈن امریکی صدر بننے کے قریب، سیکرٹ سروس نے سیکیورٹی انتظامات شروع کردئیےکئی ریاستوں میں بائیڈن کو برتری حاصل ہے، جوبائیڈن کیلئے اضافی فضائی سیکیورٹی اقدامات بھی لاگو کر دئیے گئے، جارجیا میں دوبارہ گنتی کا فیصلہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدارتی انتخاب میں ممکنہ کامیابی کے پیش نظر جوبائیڈن کی سیکیورٹی کیلئے امریکی سیکرٹ سروس نے اپنے مزید اہلکار واشنگٹن بھیج کردئیے۔امریکا میں صدارتی انتخاب میں کامیابی کی صورت میں نامزد صدر کی سیکیورٹی موجودہ صدرکے برابرکردی جاتی ہے،جوبائیڈن کیلئے اضافی […]

سندھی قوم پرست سیاستدان متحرک ہو گئے،سندھ اور بلوچستان کے سمندری جزائر پر قبضے کا وفاق کا خواب کسی صورت پورا نہیں ہونے دیں گے، ایاز لطیف پلیجو

حیدرآباد(این این آئی)قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہاہے کہ سندھ اور بلوچستان کے سمندری جزائر پر قبضے کا وفاق کا خواب کسی صورت پورا نہیں ہونے دیں گے، اس حوالے سے جاری صدارتی آرڈنینس فوری واپس لیاجائے، پیپلزپارٹی پہلے درپردہ وفاق […]

اتحادیوں سے رابطہ رکھنے والی کمیٹی زندہ ہو گئی، وفاقی حکومت کااتحادی مسلم لیگ (ق) کے تحفظات دور کرنے کافیصلہ

لاہور( این این آئی )وفاقی حکومت نے اپنی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے تحفظات دور کرنے کافیصلہ کرلیا ۔اس سلسلے میں وفاقی وزیر شفقت محمود کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ق)اتحادی ہے، ان کے تحفظات کو دور […]

صاحبزادہ فاروق احمد قادری وزیر اعظم آزاد کشمیر کے مذہبی امور کے کوآرڈینیٹر برائے اوور سیز مقرر

برمنگھم (خادم حسین شاہین) برطانیہ کے شہر برمنگھم میں مقیم ممتاز مذہبی شخصیت مولانا فاروق احمد قادری کو وزیر اعظم آزاد کشمیر نے اوور سیز کے لیے مذہبی امور کا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے اور اس کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ فاروق […]

یہ کہنا کہ چند ججز نے دلیرانہ فیصلہ لکھا اور چند نے ڈر کر لکھا،یہ غلط ہے ، ایسی باتیں کرنا توہین عدالت ہے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمدکا تقریب سے خطاب

کراچی(آئی این پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ یہ کہنا کہ چند ججز نے دلیرانہ فیصلہ لکھا اور چند نے ڈر کر لکھا، یہ غلط ہے ، ایسی باتیں کرنا توہین عدالت ہے۔ وہ جمعہ کوکراچی میں ایک تقریب سے […]

بیرسٹر سلطان محمود آج 7 نومبر بروز ہفتہ نکیال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(پی این آئی)آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم و صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 7 نومبر بروز ہفتہ کوپی ٹی آئی کشمیر کے زیر اہتمام نکیال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے جبکہ اسی طرح وہ اگلے روز8 نومبر بروز اتوارکو […]

close