کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے 5 طلبہ کورونا کا شکار، تمام کلاسز آن لائن کر دی گئیں

لاہور(آئی این پی ) لاہور میں واقع کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے پانچ طلبا و طالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس مجموعی طور پر ساڑھے4 ہزار طالب علم […]

کورونا وبا، شام 6 بجے تک مارکیٹیں اور بازار بند کرانے پر غور، مزید بندشوں کے لئے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت شروع

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے کورونا وبا کی دوسری لہر میں شدت آنے کے بعد شام 6 بجے تک تمام چھوٹے بڑے شاپنگ مالز اور تجارتی مراکز بند کرانے پر غور شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں گزشتہ 10 روز کے […]

وزیراعظم کی بابا فرید گنج شکر کے مزار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی

پاکپتن(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے پاکپتن میں بابافرید گنج شکر کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان یونیورسٹی آف حافظ آباد کا سنگ بنیاد رکھنے سے پہلے پاکپتن میں بابافرید گنج شکر کے مزار […]

آرمی چیف پر حملہ پوری فوج پر حملہ ہے، ن لیگ چاہتی ہے کہ فوج بغاوت کردے، اپوزیشن جان لے کہ آپ سب کا مقابلہ مجھ سے ہے، وزیراعظم عمران خان

حافظ آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان جیسی ہیلتھ انشورنس بڑے بڑے ترقی یافتہ ممالک میں بھی نہیں، ہمارے ملک میں سرکس لگا نے والے لوگ تیس سال سے اقتدار میں رہے، اب ان لوگوں کو مشکل پڑ […]

9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر تعطیل کہاں کہاں ہو گی؟

سیالکوٹ (این این آئی)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ کی جانب سے میٹرک کے سپلیمنٹری امتحان 2020 میں شرکت کرنے والے طلباء و طالبات کیلئے اہم پیغام کو ایک پیغام کے ذریعے باور کرایا گیا کہ 9 نومبر بروز سوموار کو علامہ اقبال کے […]

بہتر لاجسٹک سے دشمن کی مہم جوئی کا موثر جواب دیاجاسکتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

لاہور/راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بہتر لاجسٹک سے دشمن کی مہم جوئی کا موثر جواب دیاجاسکتا ہے۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ […]

ہمیں دیکھ کر کچھ اور سیاسی جماعتیں بھی گھبرانا شروع ہوگئی ہیں، حکومت کی گنتی الٹی شروع ہو چکی ہے ، بلاول بھٹو زرداری کا جلسے سے خطاب

دیامر(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں دیکھ کر کچھ اور سیاسی جماعتیں بھی گھبرانا شروع ہوگئی ہیں، حکومت کی گنتی الٹی شروع ہو چکی ہے ،ہم نوجوانوں کو حق روزگار دلائیں گے، گلگت بلتستان کو حق حاکمیت دلوا […]

میرے اور نواب ثناء اللّٰہ زہری کے ساتھ جو ہوا، اس کے بعد ہم پارٹی کے ساتھ نہیں رہ سکتے، عبدالقادر بلوچ نے ن لیگ سےعلیحدگی کا اعلان کر دیا

کوئٹہ(پی این آئی)میرے اور نواب ثناء اللّٰہ زہری کے ساتھ جو ہوا، اس کے بعد ہم پارٹی کے ساتھ نہیں رہ سکتے، عبدالقادر بلوچ نے ن لیگ سےعلیحدگی کا اعلان کر دیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ میرا اب پاکستان مسلم […]

غداری کے تمغے اور سرٹیفکیٹ بانٹنے کا سلسلہ نہیں چلے گا، عمران کی گرفتاری کا مقصد لاہور جلسے کو نہیں، پی ڈی ایم کو نقصان پہنچانا ہے، سعد رفیق

لاہور(پی این آئی)غداری کے تمغے اور سرٹیفکیٹ بانٹنے کا سلسلہ نہیں چلے گا، عمران کی گرفتاری کا مقصد لاہور جلسے کو نہیں، پی ڈی ایم کو نقصان پہنچانا ہے، سعد رفیق، مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں […]

آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت کم ہو کر کہاں تک آجائے گی ، بڑی پیشگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے پیشگوئی کی ہے کہ آنے والے دنوں میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر 155 روپے کی کم ترین سطح پر آجائے گی۔حکومت کی جانب سے فروری2021 میں 2 ارب ڈالر کے سکوک ویوروبانڈز کے اجرا اور […]

مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا ، MPA عمران نذیر گرفتار

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا ، MPA عمران نذیر گرفتار، قومی احتساب بیورو (نیب) کے آفس پر ہنگامے کے کیس میں مسلم لیگ نون لاہور کے جنرل سیکریٹری و رکنِ پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر کو گرفتار کر لیا گیا۔خواجہ عمران نذیر […]

close