اسلام آباد(پی این آئی) تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق پاکستان میں چارماہ بعد ایک روز میں ریکارڈ کیسز رپورٹ۔کورونا وائرس سے 59 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 803 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 3 لاکھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا میں مبتلا وکیل کو عدالت میں پیش ہونے پر عدالت سے باہر جانے کی ہدایت۔ چیف جسٹس نے کورونا میں مبتلا وکیل کو عدالت میں پیش ہونے پر عدالت سے باہر جانے کی ہدایت کردی۔بیرسٹر ڈاکٹر عدنان خان کورونا وائرس سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)کابینہ اجلاس میںمراد سعید اور ندیم افضل چن میں شدیدتلخ کلامی،مراد سعید خود پر تنقید سنتے ہی آگ بگولا ہو گئے، وزیراعظم کو دونوں کو خاموش کروانا پڑا،وزیراعظم عمران خان کی زیر ہونے والے کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسرائیل اور پاکستان کے سفارتی تعلقات کی حمایت کرنا مبشر لقمان کو مہنگا پڑ گیا،وفاقی وزیر علی محمد خان صحافی و اینکر پرسن پر برس پڑے۔علی محمد خان نے کہا کہ مبشر لقمان کو شرم آنی چاہئیے اور انہیں شرم سے ڈوب […]
اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت کو خطرات لاحق،ن لیگ ، پی پی اور ق لیگ متحرک۔ پاکستان مسلم لیگ ن ،پیپلز پارٹی اور ق لیگ پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت ختم کرنے کے لیے سرگرم ہیں اور […]
جنیوا(پی این آئی)کورونا کا پھیلائو، مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ، کیسز کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کر گئی، دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور کورونا کیسز […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما انتقال کر گئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما چوہدری احمد مختار انتقال کر گئے ہیں۔چوہدری احمد مختار مختلف ادوار میں دفاع، پانی وبجلی اور تجارت کے وزیر رہ چکے ہیں۔انہوں نے پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریٹری […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں وقفے وقفے سے برفباری اور بارشوں کا سلسہ جاری، شدید برفباری سے مختلف مقامات پر رابطہ سڑکیں بند، عوام کو مشکلات کا سامنا، محکمہ موسمیات، ملک میں کہیں بارش تو کہیں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، […]
لاہور(پی این آئی)بالائی علاقوں میں برفباری، ہلکی بارش، میدانی علاقوں میں بھی سرد موسم کا قبضہ ہو گیا، ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری اور ہلکی بارش کے بعد میدانی علاقوں میں بھی بھی سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد […]
اسلام آباد (این این آئی)سستے گنے کی فراہمی کے معاملے پر وفاقی حکومت اور شوگر ملز کی آپس میں ٹھن گئی جس کے بعد گنے کی کرشنگ میں تاخیر اور چینی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ دنوں […]
فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے ایک کالج میں طالبات کے پنجابی زبان کے استعمال پرپابندی لگادی گئی۔گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلستان کالونی کا ایک نوٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں طالبات کو پنجابی زبان کے استعمال سے منع کیا گیا ہے […]