اے اللہ پوری انسانیت کو کورونا وبا سے نجات دے، حافظ طاہر اشرفی، نماز جمعہ میں کورونا سے بچاؤ کے لیے خصوصی دعا ئیں کی گئیں

لاہور (این این آئی) چیئرمین پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ کرونا وبا ہے جس سے توکل الی اللہ اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ نجات پانی ہے۔ […]

ہمسایہ ملک نے چند ہفتے میں کوویڈ19-ویکیسن کی تیاری کا اشارہ دے دیا، سب سے پہلے کس کو دی جائے گی؟

نئی دہلی(شِنہوا)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کوویڈ19-کی ویکسین کچھ ہفتوں کے اندر ملک میں تیار ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاستوں کے ساتھ ویکسین کی قیمت پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے جیسے ہی وفاقی حکومت کو بھارتی سائنسدانوں سے اجازت […]

چینی خلائی ادارے نے چاند پر قومی پرچم لہرائے جانے کی تصاویر جاری کر دیں

بیجنگ(شِنہوا)چین کی قومی خلائی ایجنسی نے جمعہ کے روز چھانگ ای۔5 تحقیقاتی مشن کی جانب سے چاند پر چین کا قومی پرچم لہرائے جانے کی تصاویر جاری کی ہیں۔یہ تصاویر جمعرات کے آخر میں قمری نمونے لیکر ایسینڈر کے چاند سے روانہ ہونے سے قبل […]

سنگاپورنے ویکسین کی فراہمی کیلئے50 لاکھ امریکی ڈالر دینے کا اعلان کر دیا

سنگاپور(شِنہوا) سنگاپور نے کم اور کم درمیانی آمدنی والے ممالک کے لئے کوویڈ 19-کی ویکسین کی فراہمی کے لئے 50 لاکھ امریکی ڈالر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بات کا اعلان جمعہ کو وزارت خارجہ اور وزارت صحت کے مشترکہ پریس بیان میں کیا گیا […]

مریم نواز اور شہباز شریف ملاقات کی اندرونی کہانی، اس حد تک نا جائیں جہاں سے واپسی مشکل ہو، شہباز شریف کا مریم نواز کومشورہ ،

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے نائب صدر مریم نواز کو ڈائیلاگ کا راستہ کھلا رکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حد تک نہ جائیں کہ واپسی مشکل ہوجائے۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف کی مریم […]

پولیس کا فرار ہونے والے سابق قانون ساز کو گرفتار کرنے کا اعلان

ہانگ کانگ(شِنہوا) ہانگ کانگ پولیس نے کہا ہے کہ وہ مقدمے کی سماعت کے دوران مفرور ہونے والے سابق قانون ساز ٹیڈ ھوئی کا سراغ لگا کر اسے گرفتار کرے گی۔ پولیس نے کہا کہ وہ قانونی الزام سے بچنے کی کسی بھی کوشش کی […]

کس بڑے ملک کے وزیراعظم نے اپنے عوام کو کوویڈ19کی ویکسین مفت دینے کا اعلان کر دیا؟

پیرس (این این آئی)فرانسیسی وزیر اعظم کاسٹیکس نے اپنے عوام کو کوویڈ 19 کی ویکسین مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی وزیراعظم کاسٹیکس نے کہا کہ ویکسینیشن مہم کا آغاز کچھ ہفتوں کے بعد ہو گا، جس میں یورپی میڈیسن ایجنسی […]

رواں سال کا آخری سورج گرہن دسمبر کی کس تاریخ کو ہوگا؟ پاکستان میں کب اور کیسے نظر آئے گا؟ کتنی دیر رہے گا؟

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال کا آخری سورج گرہن 14 دسمبر کو ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 34 منٹ پر اور اس کا اختتام رات 11 […]

غریب عوام کے لیے بڑی خبر آ گئی، مقامی سطح پر نئی چینی مارکیٹ میں آ گئی، چینی کی قیمتوں میں 20 سے 23 روپے فی کلو تک کمی ہو گئی

لاہور ،کراچی (این این آئی) غریب عوام کے لیے بڑی خبر آ گئی۔مقامی سطح پر نئی چینی مارکیٹ میں آنے ساتھ ہی چینی کی قیمتوں میں 20 سے 23 روپے فی کلو تک کمی آ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں چینی کی اوسط قیمت 85 روپے […]

کینیڈا کے وزیراعظم نے بھارتی کسانوں کے احتجاج کےحق میں بیان دے دیا، تعلقات کشید ہوگئے بھارتی وزارت داخلہ نے کینیڈین ہائی کمشنر کے حوالے سے کیا ایکشن لے لیا؟

نئی دہلی (این این آئی)کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے بھارتی کسانوں کے حق میں بیان کے بعد کینیڈا اور بھارت کے سفارتی تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی بھارتی وزارت داخلہ نے اس معاملے پر جمعہ کو کینیڈین ہائی کمشنر کو طلب کرکے […]

کاروباری ہفتے کے آخری روزڈالر مزید سستا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید نیچے گر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و […]

close