انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی تاریخ میں 31 جنوری 2020ء تک توسیع کا مطالبہ کر دیا گیا

حیدرآباد(این این آئی)حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر سلیم الدین قریشی نے مطالبہ کیا ہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن (گوشوارے) داخل کرنے کی تاریخ میں 31 جنوری 2020ء تک توسیع کی جائے تاکہ کووڈ 19- کی تباہ کاریوں سے متاثر تاجر […]

پاک سعودی تعلقات معمول پر آ گئے، سعودی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور سعودی عرب کے دوطرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت ہو ئی ہے ۔سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ جنوری میں پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کے ہمراہ سعودی کمپنیوں کے سربراہان اور […]

بڑی بھارتی ہدایتکارہ کا ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا، مداح پریشان ہو گئے

نیو دہلی(این این آئی) ہیکرز نے بھارتی ہدایت کارہ و پروڈیوسر فرح خان کا ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیکرز نے نامور بھارتی ہدایت کارہ و پروڈیوسر فرح خان کے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ کو ہیک کرلیا، فرح خان اپنے شوہر […]

میں نے اپنے شوہر کو خود طلاق دی تھی، شادی کے 36 سال بعد خود ہی طلاق لینے کا فیصلہ کیا تھا، بشریٰ انصاری کے انکشاف نے مداحوں کو حیران کر دیا

مکوآنہ (این این آئی )معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ شادی کے 36 سال بعد میں نے خود ہی طلاق لینے کا فیصلہ کیا تھا،میری نظر میں ’’طلاق‘‘زندگی کے برے وقت سے نکلنے کا ایک حل تو ہے لیکن میں ان میں سے […]

ڈرائیونگ لائسنس نئی پالیسی، سال 2020 کے ڈرائیونگ لائسنس یکم جنوری2021 سے کار آمد نہیں ہونگے، سی ٹی او نے حکم جاری کر دیا

لاہور (این این آئی) قائمقام سی ٹی اولاہور وسیم ڈار نے ہدایت جاری کی ہیں کہ سال 2020 کے ڈرائیونگ ٹکٹس یکم جنوری2021 سے کار آمد نہیں ہونگے شہری سال2020 کی ڈرائیونگ ٹکٹس 31 دسمبر تک استعمال میں لائیں۔ یکم جنوری 2021 سے نئے سال […]

مسلم لیگ ن کے پیر عادل شاہ پی ٹی آئی کے امیدوار کو شکست دے کر میئر اسلام آباد منتخب ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے پیر عادل شاہ پی ٹی آئی کے امیدوار کو شکست دے کر میئر اسلام آباد منتخب ہو گئے،اکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار پیرعادل شاہ اسلام آباد کے نئے میئر منتخب ہو گئے ہیں۔ پیر کو اسلام آباد […]

کسی قیدی کو شکایت ہو تو مجھ سے بات کرے، فیاض الحسن چوہان کا فون نمبر جیل کے پی سی او پر لکھنے کا حکم

لاہور(این این آئی) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب کی تمام جیلوں کے پی سی اوز میں وزیر جیل خانہ جات پنجاب کا نمبر آویزاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کوئی بھی قیدی اپنی شکایات کے ازالے […]

اب 2021 ء میں عوام وزیراعظم سے کہیں گے کہ اب آپ نے گھبرانا نہیں، سابقہ اتحادی جماعت نے سخت چوٹ کر دی

اسلام آباد(این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ 2020 ء عوام کے لیے مشکل ترین اور اب 2021 ء حکومت کے لیے بہت دشوار ہوگا۔ وزیراعظم کی یہ بات سن سن کر عوام کے کان پک گئے کہ گھبرانانہیں۔اب 2021 […]

گلگت بلتستان حکومت کی ایف سی کی 3سال کیلئے تعیناتی کی سمری کابینہ کو ارسال کردی گئی

گلگت بلتستان (این این آئی)گلگت بلتستان میں فرینٹر کور (ایف سی) کی 3 سال کیلئے تعیناتی کی سمری وفاقی کابینہ کو بھجوادی گئی۔ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کی حکومت نے ایف سی کی تعیناتی کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کی ہے۔سمری کے متن میں […]

عوام کو بلاجواز مہنگائی سے بچانے کیلئے انڈوں، گھی، آٹا ،چینی کی قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیر خزانہ نے ہدایت کر دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے عوام کو بلاجواز مہنگائی سے بچانے کیلئے انڈوں، گھی، آٹا اور چینی کی قیمتوں کی سخت نگرانی کرنے کی ہدایت کر دی۔پیر کو وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی […]

کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی فخر زمان کو پاک بحریہ میں لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک دے دیا گیا

کراچی (این این آئی)چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کرکٹ کے میدان میں شاندار کارکردگی اور پاک بحریہ سے وابستگی کی بنیاد پرمعروف کرکٹر فخر زمان کوپاک بحریہ کے اعزازی لیفٹیننٹ کا رینک تفویض کر دیا۔ اس ضمن میں نیول […]

close