لندن(این این آئی)بریگزٹ کے لیے مسلسل ساڑھے چار سال جاری رہنے والی کوششوں کے بعد آخر کار برطانیہ نے یورپی یونین کے ساتھ نصف صدی پر محیط تعلق باضابطہ طور پر ختم کردیا ہے۔ برطانیہ یورپی یونین کا حصہ نہیں رہے گا۔ سال 2021 برطانیہ […]
مدینہ منورہ(این این آئی)مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اب نماز فجر، مغرب اور عشا کی نمازیں مسجد نبوی ﷺکے صحن کی چھت پر بھی ادا کی جاسکیں گی۔ادارہ امور مسجد النبوی ﷺ کی جانب سے اس […]
لاہور (پی این آئی )لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں بھائی اور بہن سے پولیس کے مبینہ ہتک آمیز رویے کی ویڈیو منظرعام پر آئی ہے۔ پولیس اہلکاروں کے توہین آمیز رویے سے متاثر نوجوان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنی بہن […]
اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ ٹی وی اینکرز مجھ سے معیشت پر بات کرتے ہیں، مجھے کیا معلوم معیشت کیا ہے، مجھ سے ریاست مدینہ پر گفتگو کریں۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ […]
اسلام آباد(پی این این )حکومت نے مفتی منیب الرحمان کو جلد ہی بڑاعہد دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے عہدے سےمفتی منیب الرحمان کو میرے سفارش پر […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی حکومت نے عوام کو نئے سال کا پہلا تحفہ دیتے ہوئے پٹرول2.31،ڈیزل1.80،مٹی کا تیل3.36، لائٹ ڈیزل3.95فی لیٹر، ایل پی جی 16 روپے مہنگی کردی جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 106 روپے، ڈیزل کی 110 روپے 24 […]
اسلام آباد(پی این آئی )ایگری فورم پاکستان کے صدر ابراہیم مغل کا کہنا ہے کہ انڈوں کی قیمت میں اضافہ بیڈگورنس ہے ،صوبائی حکومتوں نے قیمتوں کو مانیٹر نہیں کیا، سراسر ان کی ناکامی اور نااہلی سے تاجروں کی چاندی ہوئی۔صدر ایگری فورم ابراہیم مغل […]
راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹر وے ایم 2 ٹھوکر نیاز سے لے کر خانقاں ڈوگرہ تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ تاہم عوام […]
اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ابرار حسین نے نئے سال کے موقع پر میڈیا کو جاری کردہ اپنے خصوصی پیغام میں کہاہے کہ سال2020ء کا اختتام ہوگیاہے یہ سال پاکستان کے تعلیمی حوالے سے […]
مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ مسلم کانفرنس نظریہ الحاق پاکستان کی علمبردار اور پاکستان و آزاد کشمیر کی نظریاتی سرحدوں کی محافظ ہے۔آزاد کشمیر کے عوام تحریک آزادی […]
مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے مسلم کانفرنس خواتین ونگ کی مرکزی وائس چیئرپرسن گلنار اقبال اور عید انساء ایڈوکیٹ کے تایا کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار […]