اسلام آباد(پی این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے گزشتہ روز لاہور میں سہولت بازار سے مچھلی خریدی ۔ اس موقع پر دکاندار نے معاون خصوصی کے لیے مچھلی کے رعایتی نرخ پانچ سو روپے بتائے۔ فردوس عاشق اعوان نے […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو بیرون ممالک سے ملنے والی غیر ملکی امداد اور قرضوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے یہ تفصیلات 12جنوری کو ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں پیش […]
اسلام آباد،کوئٹہ (پی این آئی)مچھ میں شہید ہونے والے 10کان کنوں کی نمازجنازہ ادا ئیگی کے بعد تدفین کردی گئی ،جنازے میں ہزارہ برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی ، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔شہدا کی نماز جنازہ میں شرکت […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان کسٹمز نے گفٹ اسکیم کی آڑ میں جعلی دستاویزات پر گاڑیوں کی کلئیرنس کا انکشاف کرتے ہوئے کلئیرنگ ایجنٹس اور درآمد کنندگان کے خلاف 6 الگ الگ مقدمات درج کرلیئے گئے ہیں۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ بعض خفیہ اطلاعات […]
تہران(این این آئی)ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باوجود ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کورونا وائرس کے خلاف امریکا کی فائزر بائیو این ٹیک اور برطانوی آسٹرا زینیکا ویکسین کی درآمد پر پابندی عائد کر دی […]
کوئٹہ(ااین این آئی) مچھ میں قتل کئے گئے 10 مزدوروں کی نماز جنازہ کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن قبرستان میں ادا کی گئی۔ جنازے میں ہزارہ برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ڈپٹی سپیکر قومی […]
بہاولنگر(این این آئی ) بہاولنگر اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے ہفتہ کے روز معمولات زندگی بری طرح متاثر شہر بھر میں دھند اور ٹھنڈی ہواؤں کا راج دیکھنے میں آیا سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے کاروباری […]
اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اب سے کچھ دیرپہلے کوئٹہ پہنچ گئے جہاں وہ شہید کان کنوں کے لواحقین سے ملاقا ت کرینگے، وزیر اعظم عمران خان بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی […]
مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے ایس ایس ٹیز اساتذہ کے لئے خوشخبری، سکول ایجوکیشن نے گریڈ 16 کے سینئر اساتذہ کو ترقیوں کی نوید سنادی۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کی اساتذہ نے سروس ریکارڈ مکمل کرنے کی ہدایت […]
کراچی(پی این آئی)جنوبی افریقی ٹیم کو پاکستان میں سرکاری مہمان کا درجہ حاصل ہوگا جب کہ کھلاڑیوں اور معاون اسٹاف ارکان کی فول پروف سیکیورٹی کیلیے پلان تیار کیا گیا ہے۔جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دے دیا گیا ہے، […]
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو عوام کے ووٹوں سے پانچ سال کیلئے حکومت ملی ہے اور صرف اپوزیشن کی خواہش پر اس کی قبل از وقت […]