اسلام آباد (پی این آئی)وزارت پٹرولیم نے فروری کے مہینے کیلئے 22 فیصد کم قیمت پرایل این جی خرید لی۔ترجمان پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پاکستان ایل این جی کمپنی نے فوری ٹینڈر کے ذریعے فروری کے مہینے کیلئے انتہائی کم قیمت پر ایک اور ایل […]
کراچی(پی این آئی) ترجمان بلاول ہائوس نے شہید بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاوربھٹو کی شادی میں ایک ہزارمہمان مدعو کرنے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ شادی میں 300سے کم مہمانوں کو مدعوکیا گیا ہے۔ترجمان بلاول ہائوس نے اپنے جاری بیان میں بختاوربھٹوکی […]
مظفرآباد(این این آئی)آزادکشمیر اسمبلی میں میرٹ پامالیاں ،میرٹ اینڈ ریفارمرز موومنٹ نے 25جنوری کو دھرنادینے کا اعلان کردیا،شاہ غلام قادر کے پتلے نذر آتش کرنے کے ساتھ ساتھ آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا،وزیراعظم آزاد کشمیرکو معاملات میں فوری مداخلت کرنے کے […]
سرینگر (این این آئی) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی او ر بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی نے سنگین شکل اختیار کر لی ہے ۔ مصائب ومشکلات میں مبتلا لوگوں کو پرامن احتجاج کا بھی حق نہیں دیا جا رہا […]
نیویارک(این این آئی )دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 87 لاکھ 50 ہزار 103 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 21 لاکھ 16 ہزار 438 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 56 […]
نیویارک(این این آئی )عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے حوالے سے سائنسدانوں نے انتباہ جاری کیا ہے کہ وہ مردوں میں بانجھ پن پیدا کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس […]
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مقامی سینماء گھروں کے ایک گروپ نے ڈرائیو ان سینماء کھول دیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ مملکت میں سینماء گھروں پر پابندی ختم ہونے کے بعد یہ سعودی عرب […]
لندن (این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ نیا وائرس زیادہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق معاونین کے ہمراہ پریس بریفنگ میں برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں 49 ہزار سے زائد متاثرہ افراد کواسپتال داخل کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)مشرف دور میں جسٹس افتخار چودھری کی بحالی کے وقت وکلا نے جس مزاحمت کا راستہ اپنایا اس میں تمام سیاسی جماعتوں اور پاکستان کے عوام نے بھی ان کا ساتھ دیا،مگر اس وکلا تحریک کے بعد سے تو جیسے وکلاآزاد ہی […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 43افراد انتقال کر گئے ، جس سے اموات کی کل تعداد 11 ہزار 247 ہوگئی ہے، جبکہ کوروناوائرس کے فعال کیسزکی تعداد 35 ہزار63 تک جا پہنچی،نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کی […]
نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا، نجی ٹی وی کے مطابق اقوام متحد کی جانب سے یہ فیصلہ مشکوک لائسنس کی تحقیقات کے باعث کیا گیا جس کے بعد اقوام متحدہ نے اپنے […]