اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے گریڈ 1سے 19 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصداضافہ کردیا ، جس کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکا اعلامیہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا […]
ڈی آئی خان ( پی این آئی )ڈی آئی خان میں تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود میں واقع علاقہ کورائے کے قبرستان سے متعدد مردے غائب ہوگئے۔جس کے بعد علاقہ مکینوں نے تشویشناک صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے قبرستانوں میں پہرے دینا شروع کر دیے […]
کھٹمنڈو(این این آئی)نیپال نے 2016میں دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ سر کرنے کا جھوٹا دعوی کرنے والے دو بھارتی کوہ پیمائوں کے ایورسٹ سمٹ سرٹیفکیٹ منسوخ کر کے پابندی عائد کردی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیپالی حکام نے کوہ پیمائوں اور ان کی […]
اسلام آباد (این این آئی)پمز ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے مختلف او پی ڈیز کھولنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ترجمان پمز کے مطابق بچوں اور زچہ بچہ کی او پی ڈیز کھول دی گئی ہیںاوربچوں کی ویکسی نیشن کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ ترجمان […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) مودی حکومت کا اپنی ہی ائیر فورس کو45 ہزار 969کروڑ کا ٹیکا،بی جے پی کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہندوستانی کمپنی ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کو 6.25 بلین ڈالر ٹھیکے سے نوازا اور تیجا جہاز لینے پر […]
ینگون (آئی این پی ) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری ہے، ملک کے جنوبی حصے کی بڑی جھیل میں کشتیوں پر مظاہرہ کیا گیا، دوسری جانب امریکا نے میانمار کے فوجی لیڈروں پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ میانمار میں نوجوانوں، […]
نئی دہلی(آئی این پی ) کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے کہا ہے متنازع قوانین نے کسانوں، مزدوروں اور چھوٹے دکانداروں کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی۔ سن لیں، یہ کسانوں کی نہیں پورے ملک کی تحریک ہے۔ مودی سرکار کا ہر وار ناکام، کسان مضبوطی […]
اسلام آباد (پی این آئی )ترک اداکارہ اسرا بیلگچ (حلیمہ سلطان )پاکستان سپر لیگ 6کی ٹیم پشاورزلمی کی نمائندگی کریں گی ۔ معروف کاروباری شخصیت اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کےمالک جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ نیو بگننگ کیساتھ […]
کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے 1302 ویکسینیٹرز کی بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ ہائیکورٹ میں نومبر 2019 میں 1302 ویکسنیٹرز کی بھرتیوں کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزاروں کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ بھرتیوں میں بڑے پیمانے پر […]
لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے گنے کے کاشت کاروں کیلئے بڑا فیصلہ سنا تے ہو ئے کہا ہے کہ کسان کی مرضی ہے وہ جہاں چاہے گنا فروخت کرے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس جواد حسن نے اشرف زکا کی درخواست پر سماعت […]
اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کیس پر مزید سماعت سے معذرت کر لی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ کیس کا سارا پس منظر جانتا ہوں، […]