اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ2023 تک اٹھارہ نئے بجلی گھر کام شروع کر دینگے جس سے بجلی کی پیداوار میں سات ہزار میگاواٹ کا اضافہ ہو جائے گا۔ کوئلے و نڈ سولر اور […]
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان اور ان کی والدہ امریتا سنگھ نے صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ اجمیر شریف پر حاضری دی۔ماضی کی خوبرواداکارہ امریتا سنگھ اپنی بیٹی و موجودہ اداکارہ سارہ علی خان کے ہمراہ درگاہ اجمیر […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کا رواں ماہ عوام سے براہ راست رابطے کا پروگرام منسوخ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ الیکشن اور وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث پروگرام منسوخ کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے ہر مہینے عوام […]
اسلام آباد(این این آئی)عالمی بینک فاٹا میں عارضی طور پر بے گھر افراد کیلئے اضافی 12 ملین ڈالر امداد فراہم کرے گا اس حوالے سے عالمی بینک کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے۔ وزارتِ اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عالمی […]
میرپور (این این آئی)کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا، نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کے ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری […]
اسلام آباد (این این آئی)پنجاب سے بلامقابلہ منتخب سینیٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں جن میں دلچسپ انکشافات سامنے آئے ہیں۔مسلم لیگ ن کے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی لاہور، مری اور حافظ آباد میں 38 جائیدادوں کی مالیت 9 کروڑ 57 […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین خان سے چیئرمین مسلم کانفرنس یوتھ ونگ سردار عثمان علی خان کی یوتھ ونگ کے وفد کے ہمراہ اہم ملاقات۔ وفد میں مرکزی صدر یوتھ ونگ سردار واجد بن عارف، سینئر وائس چیئرمین یوتھ ونگ […]
کراچی(آن لائن)ٹریفک اہلکاروں نے ڈی آئی جی ٹریفک کی بلاتفریق ایکشن کی ہدایات پر صدر میں ڈبل پارکنگ پر کھڑی ڈی ایس پی کی گاڑی لفٹ کرلی۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے ٹریفک سسٹم کی بہتری کے لیے محکمہ ٹریفک کی جانب سے مسلسل مہم […]
لاہور (آن لائن) پنجاب میں سینٹ الیکشن پر پی پی پی اور ن لیگ کے درمیان مک مکا ہوا ہے۔ ڈسکہ الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کی بجائے ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے جا رہے ہیں۔ حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے […]
راولپنڈی (آن لائن)حکومتی پابندی اور انتظامیہ و پولیس کے بڑے دعوئوں کے باوجود راولپنڈی میں منائی جانے والی بسنت میں ’’پنڈی بوائز ‘‘نے پتنگ بازوں کا کھوج لگانے کے لئے اڑایا جانے والا’’ڈرون‘‘ پتنگ سے الجھا کر مار گرایا نمازجمعہ کے فوری بعد بسنت کے […]
لاہو(این این آئی) لاہور میں میاں بیوی کا جھگڑا دیکھنے والا شخص اینٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ بادامی باغ میں میاں بیوی آپس میں جھگڑ رہے تھے ، جھگڑے کے دوران طیش میں آ کر شوہر بابر […]