وزیر کھیل پنجاب کا انعام بٹ کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور(آئی این پی)وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے ورلڈ بیچ ریسلنگ کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی پہلوان انعام بٹ کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے قومی ریسلر انعام بٹ کے لیے […]

تجویز نہ ماننے پر ہم خود میدان میں آئے ہیں، بلاول بھٹو

ملتان(آئی این پی ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری تجویز نہیں مانی گئی تو پھر ہم خود میدان میں آئے ہیں، دھوکا نہ ہوتا تو حکومت کو عدم اعتماد سے گرا دیتے اور نئے انتخابات ہوتے، پہلے پنجاب اور […]

بھارت علی گیلانی کے خاندان کو ڈرانے کی کوشش کررہا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی فسطائی ریاست علی گیلانی سے اتنی خوفزدہ ہے کہ گھر پر دھاوا بول دیا۔رات کی تاریکی میں علی گیلانی کی نعش چھین لی۔ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے ٹوئٹر پر […]

جنہوں نے ساری زندگی کرپشن کی انہیں رفاعی کاموں کیلئے چندہ مانگنا طعنہ لگتا ہے، ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ جنہوں نے ساری زندگی کرپشن کی انہیں رفاعی کاموں کے لیے چندہ مانگنا طعنہ لگتا ہے، امپورٹ بیسڈ گروتھ کو ہم […]

عالمی ادارے ایکٹیمرا انجکشن کا متبادل تجویز کر رہے ہیں، وزارت صحت

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وزارت قومی صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے ڈاکٹرز اور عالمی ادارے ایکٹیمرا انجکشن کا متبادل تجویز کر رہے ہیں، ایکٹیمرا کرونا وائرس سے شدید متاثر ہونے والے پھیپھڑوں کے مریض کو لگایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے […]

این سی او سی کی ہدایت ، موٹروے پولیس نے موٹرویز پر پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند کردیا

لاہور(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)کی ہدایت پر موٹروے پولیس نے موٹرویز پر پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند کردیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق این سی او کی ہدایت پر موٹروے پر بسوں کو آنے سے روکا گیا ہے،محکمہ صحت نے […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کا وفاق سے مشاورت کے بغیر چیف سیکرٹری اور آئی جی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنی سیاسی اور انتظامی ٹیم تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹیم تبدیلی کا فیصلہ وفاق سے مشورہ کے بغیر کیا اور بعد ازاں حکومت کو اپنے فیصلے سے تحریری […]

بھارت کو افغانستان میں ذلت اور رسوائی اٹھانی پڑی، اسکا افغانستان میں کوئی کردار نہیں، فوادچوہدری

لاہور (آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ ہمارا گہرا سٹریٹجک ،سیاسی ، سماجی اور معاشی تعلق ہے، کئی ملکوں کے خفیہ اداروں کے سربراہان نے کابل کا دورہ کیا ہے، انٹیلی جنس کی سطح […]

افغانستان کی بدلتی صورتحال، پاکستان اور ایران مشاورت جاری رکھنے پر متفق

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان اور ایران نے افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے ایرانی ہم منصب حسین امیر ABDOLLAHIAN کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو میں […]

نواز شریف کی واپسی ان کی اپنی مرضی ، تاہم عوام کو الطاف حسین اور اشرف غنی ماڈل قبول نہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

ملتان(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی انکی اپنی مرضی ، تاہم عوام کو الطاف حسین اور اشرف غنی ماڈل قبول نہیں، پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں نہ عثمان بزدار کو ہٹانا چاہتی ہیں […]

وسیم اکرم پلس نے پنجاب کی انتظامی مشینری کا بیٹرا غرق کر دیا، احسن اقبال

نارووال(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ’’ وسیم اکرم پلس‘‘ نے حکمرانی سیکھتے سیکھتے پنجاب کی انتظامی مشینری کا بیٹرا غرق کر دیا ہے، پنجاب سب سے بڑا صوبہ ہے یہ کوئی لرننگ اور نرسری اکیڈمی […]

close