مقبوضہ کشمیر اب آزاد ہونے کی طرف جارہا ہے، صدر آزاد کشمیر

لاہور(آئی این پی )آزادجموں و کشمیر کے صدر بیرسٹرسلطان محمودچوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر اب آزاد ہونے کی طرف جارہا ہے۔لاہور میں اپنے اعزاز میں عشایئے سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر سلطان محمود نے کہا کہ بھارت میں جس طرح تحریکوں […]

طالبان حکومت تسلیم کرنے کیلئے انتظارکرو کی پالیسی پرعمل کر رہے ہیں، سعودی وزیر خارجہ

نئی دہلی(آئی این پی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ طالبان حکومت تسلیم کرنے کیلئے انتظارکرو اور دیکھو کی پالیسی پرعمل کر رہے ہیں، دورہ بھارت کے دوران بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے […]

برطانیہ نے پاکستان سے آنے والوں کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

لندن(آئی این پی)برطانیہ نے پاکستان سے آنے والوں کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں، 22ستمبر کے بعد پاکستان سے ویکسین لگواکر آنے والے افراد کو گھر پر قرنطینہ کرنا پڑے گا، وجہ بیان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ برطانیہ، پاکستان میں لگائی […]

نیوزی لینڈ ٹیم بہانے تلاش کر رہی تھی، دورہ کیوں منسوخ کیا تھوڑے وقت میں پتہ چل جائیگا، شیخ رشید

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈکی ٹیم شروع سے واپس جاناچاہتی تھی بہانے تلاش کررہی تھی انہوں نے دورہ کیوں منسوخ کیا تھوڑے وقت میں پتہ چل جائیگا،پیر کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ […]

شہباز گِل نے مختلف ملکوں سے وزیراعظم کو ملنے والے تحفے پاس رکھنے کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو ملنے والے تحفے رکھنا مقصود ہو تو اس کی رقم جمع کرائی جاتی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز گل نے کہا کہ وزیراعظم کو ملنے والے تمام […]

حاملہ، دودھ پلانے والی خواتین کورونا ویکسین لگوائیں، این سی او سی کی ہدایات جاری

اسلام آباد(آئی این پی)کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران این سی او سی کی جانب سے حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو بھی کرونا ویکسین لگوانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی او سی)کے مطابق […]

ایف بی آرکی کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کو ڈیجیٹل ادائیگی کا طریقہ اپنانیکی ہدایت

اسلام آباد(آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کو ٹیکس ادائیگی کے لیے رعایتی مدت دیتے ہوئے یکم نومبر سے ڈیجیٹل ادائیگی کا طریقہ اپنانے کی ہدایت کر دی،ایف بی آر کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کیمطابق ٹیکس […]

بلوچستان کی تعمیر و ترقی کے لیےعثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت گرانقدر تعاون کر رہی ہے، چیئرمین سینیٹ

لاہور(آئی این پی )چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہاہے کہ بلوچستان کی تعمیر و ترقی کے لئے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت گرانقدر تعاون کر رہی ہے۔ پیر کو چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار […]

ہمارے پاس طالبان کی نیت پر شک کرنے کی کوئی وجہ نہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (آئی این پی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ہمارے پاس طالبان کی نیت پر شک کرنے کی کوئی وجہ نہیں ، پاکستان سلامتی یقینی بنانے کیلئے طالبان کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے،طالبان نے کئی مواقع پر دہرایاہے […]

سپریم کورٹ نے اغوا برائے تاوان کے 3ملزمان کو 18 سال بعد بری کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے اغوا برائے تاوان کے 3ملزمان کو 18 سال بعد بری کردیا ، ہائیکورٹ نے 3ملزمان وہاب، ظہیر اور وارث کی عمر قید برقرار رکھی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں غوا برائے تاوان کے 3ملزمان کی […]

close