حمزہ شہباز شریف کی خانیوال آمد پر جیب تراشوں کی چاندی، درجنوں لوگ قیمتی موبائل اور نقدی سے محروم

خانیوال (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کی آمد پر جیب تراشوں کی چاندی ہو گئی۔ درجنوں لوگ قیمتی موبائل اور نقدی سے محروم ھو گئے۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر پنجاب […]

عمر شریف کی مزار عبداللہ شاہ غازی میں تدفین کی خواہش، سندھ حکومت کا ردعمل سامنے آگیا

کراچی (آئی این پی )معروف کامیڈین و اداکار عمر شریف کے بیٹے نے والد کی تدفین کے حوالے سے خواہش کا اظہار کیا جس پر سندھ حکومت کا ردعمل سامنے آگیا۔کراچی میں موجود عمر شریف کے بیٹے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی […]

تدفین کہاں کی جائے؟ بیٹے نے عمر شریف کی وصیت بتادی

کراچی (آئی این پی ) چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے پاکستان کے معروف اداکار اورکامیڈین عمر شریف کی تدفین سے متعلق ان کے بیٹے نے والد کی خواہش بتادی ۔کراچی میں موجود عمر شریف کے بیٹے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ […]

سمندری طوفان شاہین، گوادر میں تیز بارش، طغیانی سے کشتیوں کو نقصان

گوادر (آئی این پی) گوادر میں سمندری طوفان شاہین کے اثرات سامنے آنے لگے،بارش، تیز ہوائوں، سمندر میں طغیانی اور تیز لہروں کے باعث لنگر انداز کشتیوں کو نقصان پہنچا ہے۔بارش کے بعد تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور مطلع ابر آلود ہے، گوادر کے […]

دہشت گردوں کے سکیورٹی فورسز پر حملے ،دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوسکتے

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں دہشت گردوں کے سکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاک فوج نے ملکی سلامتی کے لئے لازوال قربانیاں دی ہیں،دہشت گردوں کی […]

ملالہ یوسف زئی، پاکستانی طلبہ کی کوششوں سےپاکستانیوں کیلئے آکسفورڈ سکالرشپ

لندن (آئی این پی )برطانیہ کی مشہور آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاکستانی اساتذہ اور ملالہ یوسف زئی سمیت طلبہ نے مل کر دی آکسفورڈ پاکستان پروگرام کا آغاز کیا ہے تاکہ یونیورسٹی میں پاکستان سے متعلق سرگرمیوں کو آگے بڑھایا جائے اور پاکستانیوں کے لیے آکسفورڈ […]

کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کی حراست میں ایک ماہ کی توسیع

لاہور (آئی این پی )کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی حراست میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی۔اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ کے فیڈرل ریویو بورڈ کا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے کراچی میں ہوا جس میں بورڈ نے کالعدم ٹی ایل پی […]

حکومت نے حج مہنگا نہیں کیا، دیگر اخراجات سے خرچے بڑھے

پشاور (آئی این پی )وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ حکومت نے حج اخراجات کبھی نہیں بڑھائے لیکن دیگر اخراجات بڑھنے سے حج کے اخراجات بڑھتے ہیں۔ہفتہ کوپشاور میں تقریب سے خطاب میں نورالحق قادری کا کہنا تھاکہ حج وعمرہ […]

جام کمال پارٹی صدارت سے مستعفی، وزارتِ اعلی چھوڑنے کی تردید

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان حکومت میں سیاسی کشمکش کے بعد وزیراعلیٰ جام کمال نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیا تاہم انہوں نے وزارت اعلی سے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے۔بی اے پی کے ناراض اراکین اور اپوزیشن وزیراعلی بلوچستان جام کمال […]

پانامہ پیپرز کی طرز پر ایک اور عالمی سکینڈل منظر عام پر آنے کو تیار

اسلام آباد(آئی این پی) دنیا میں ہلچل مچانے والے پانامہ پیپرز کی طرز پر ایک اور عالمی سکینڈل منظر عام پر آنے والا ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی دنیا میں ہلچل مچانے والے پانامہ پیپرز کی طرز پر ایک اور عالمی سکینڈل سامنے آنے والا ہے۔ […]

پی ٹی آئی نے حلقہ ایل اے 5 چڑھوئی میں مسلم کانفرنس کی بڑی وکٹ گرا دی، سابق مشیر حکومت راجہ آفتاب ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

چڑھوئی (آئی این پی )پی ٹی آئی نے حلقہ ایل اے 5 چڑھوئی میں مسلم کانفرنس کی بڑی وکٹ گرا دی، سابق مشیر حکومت راجہ آفتاب ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے، پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس کا […]

close