کوٹلی، ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار مقرر

مظفرآباد (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر و چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کو ٹلی امجد علی مغل نے گرمی کی شدت میں اضافے اور ہیٹ ویو کے پیش نظر ضلع کوٹلی کی حدود میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے اوقات کار صبح سات […]

راولاکوٹ، پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ملازمین نے اپنے مطالبات تنخواہوں کے مستقل حل، پنشن ادائیگی کے لیے دوبارہ احتجاج شروع کر دیا

راولاکوٹ (پی این آئی) پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ کے ملازمین نے اپنے مطالبات تنخواہوں کے مستقل حل اور پنشن کی ادائیگی کے لیے دوبارہ احتجاج کا آغاز کر دیا۔ پی ڈی اے کے دفتر کی تالہ بندی کرتے ہوئے ملازمین نے اپنے دفتر کے سامنے […]

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

بغداد(نیوزڈیسک)عراق میں ریت کے طوفان نے ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث چاروں اطراف اندھیرا چھا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان کے پیش نظر گھر، کاریں اور عمارت کی چھتیں ریت سے ڈھک گئیں جب کہ حد […]

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (نیوزڈیسک )انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 82پیسے مہنگا ہونے کے بعد 196روپے پر ٹریڈ ہونے لگا۔ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے توقیری جاری انٹر بینک میں ڈالر 196روپے پر پہنچ گیا ، جبکہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج […]

شہباز شریف کے ہمراہ لندن جانے والے وزراء کا خرچہ کس نے برداشت کیا؟ تفصیلات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ لندن جانے والے کابینہ کے ارکان اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے اخراجات سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ لندن گئے تھے، وفاقی وزیر […]

عمران خان کی سیکورٹی کی زمہ داری پاک فوج کے سابق کمانڈو افسر نے سنبھال لی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم کو سابق وزیراعظم عمران خان کا سیکیورٹی انچارج مقرر کر دیا ہے۔لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم سابق ایس ایس جی کمانڈو ہیں۔ لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم کی تعیناتی پر پی ٹی آئی رہنما […]

میٹرک امتحانات، کمپیوٹر اسٹڈیز کا پرچہ سوا نو بجے وائرل ہو گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی، حیدرآباد اور میرپور خاص ڈویژنز میں آج سے میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔ کراچی میں میٹرک بورڈ کے تحت ہونے والے امتحانات کے دوران کمپیوٹر اسٹڈیز کا پرچہ سوا نو بجے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ […]

ہول سیل مارکیٹ میں گندم 8 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی، آٹا کتنا مہنگا ہوا؟ جانیئے

کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ میں گندم اور آٹا مہنگا ہو گیا ہے اور ہول سیل مارکیٹ میں گندم 8 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں گندم کی قیمت اضافے کے بعد 67 روپے کلو […]

مہنگائی کی لہر جاری، برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 8 روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید 8روپے اضافے سے415 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 286روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید2روپے اضافے سے155روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔۔۔۔ […]

صحافی کی دکان سے چور لاکھوں کا سامان چرا کر لے گئے

نوشہرو فیروز(آئی این پی)خان واہن چوری کی دو وارداتیں، خان واہن شہر میں صحافی شوکت شاہ کی دکان میں نقب لگا کر چور لاکھوں مالیت کریانہ کا سامان چرا کر لے گئے خان واہن میں ہی چوری کی دوسری واردات میں چور نوید الیکڑونکس کی […]

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ کر فی تولہ کتنی ہو گئی؟

کراچی (آئی این پی)پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیرکوملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ […]

close