اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو دھمکی ملنے پر اسلام آباد میں بنی گالہ کے اطراف اسلام آباد پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کی بھاری نفری […]
کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کے گھر پر کراچی پولیس کی جانب سے چھاپہ مارا گیا ہے۔ عالمگیر خان کے گھر پر پولیس کے چھاپے کی تحریک انصاف نے مذمت کی اور کار کنوں نے احتجاج کیا۔ چھاپے کے بعد […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ کر دی۔ آئی جی اسلام آباد احسن یونس کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے نوٹیفکیشن کے مطابق […]
حالیہ ہفتے ٹماٹر، آلو، کیلے اور گڑ کی قیمتوں میں معمولی کمی آئی، 14 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا، مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ اسلام آباد(آئی این پی)ملک بھر میں مہنگائی کا سلسلہ جاری ، وفاقی دارالحکومت میں آٹے کی قیمت بلند ترین سطح […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بننے کا چوہدری پرویز الہٰی کا خواب پورا نہیں ہو گا، بہت لوگ خوشیاں منارہے ہیں جیسے پنجاب حکومت چلی گئی۔ جمعہ کولاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا […]
اسلام آباد(آئی این پی)موجودہ حکومت نے صحت کارڈ کی سہولت جاری رکھنے کا اعلان کیاہے۔وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ سابق حکومت نے صحت کارڈ کی غیرمنصفانہ تقسیم کی اور سیاسی اقدام کے لیے غریبوں کے ساتھ ارب پتی افراد کو بھی کارڈ جاری […]
نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ میں بھارتی سفارت کار کے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ کہنے پر پاکستانی قونصلر عمران خان نے بھارتی سفارت کار کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ رہا، اور نہ ہی اب اس […]
لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کام کرنے کی اجازت دے دی، عدالت نے چیف سیکرٹری سمیت تمام فریقوں سے تحریری جواب طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر […]
کراچی(آئی این پی) شہر قائد کے ضلع جنوبی میں دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔محکمہ داخلہ سندھ نے ضلع جنوبی میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ڈرون کیمرا استعمال کرنے پر پابندی لگادی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے اس حوالے […]
ملتان(آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت مخالف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد لانگ مارچ 25 اور 29 مئی کے درمیان ہوگا تاہم حتمی اعلان کل اتوار کوکیاجائیگا ، انشاء اللہ […]
کراچی (آئی این پی)کراچی میں منگھوپیر کے علاقے پیر آباد میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔علاقہ مکینوں کے مطابق پراپرٹی کا کام کرنیوالے حیات خان پر خلیل اور چمن نے […]