وزیراعظم آزاد کشمیر نے تحریک انصاف کے 27 مارچ کے جلسہ سے متعلق 3 کمیٹیاں تشکیل دے کر کوآرڈی نیشن سیل قائم کر دیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے فیصلوں کی روشنی میں پاکستان تحریک انصاف کے 27مارچ کے جلسہ سے متعلق 3کمیٹیاں تشکیل دے دیکر جلسہ میں آزاد کشمیر کے عوام اور مہاجرین […]

وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی اجلاس سے خطاب میں مسئلہ کشمیر جاندار انداز میں اٹھایا، اسلامی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے بعد وزیر اعظم آزاد کشمیر کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ وہ کشمیریوں کے حقیقی سفیر ہیں، او آئی سی اجلاس سے دنیا کو ایک بڑا […]

او آئی سی مقبوضہ کشمیر میں سیاسی رہنماؤں، نوجوانوں کورہا کرانے کے لئے کردار ادا کرے، صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سات دہائیوں سے حل طلب چلا آرہا ہے اور اقوام متحدہ کی قراردادیں بھی اس سلسلے میں پاس ہوئی ہیں لیکن بھارت تسلسل […]

جیب کاٹنے کے الزام پر تشدد، باراتیوں نے پاپڑ بیچنے والے غریب کی جان لے لی

پتوکی (پی این آئی) پتوکی میں باراتیوں کے تشدد سے پاپڑ فروش دم توڑ گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانیت سوز واقعے میں لاش کے سامنے پڑے ہونے کے باوجود باراتی کھانا کھاتے رہے۔ مقامی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شادی ہال کے […]

بڑی پاکستانی اداکارہ نے شوہر کا نام ہٹا دیا، لاکھوں مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

کراچی (پی این آئی) شو بز انڈسٹری پاکستان کی ہو یا بھارت کی، اس کے معروف اداکاروں اور اداکاراؤں کی شادی اور طلاق مزاق ہی بن کر رہ گیا ہے۔ ان دنوں پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف خوبصورت جوڑی اداکارہ سجل علی اور اداکار احد […]

گزشتہ رات حکومت کی اتحادی جماعت اور اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان پارلمینٹ لاجز میں ملاقات، کیا طے پایا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے بعد اپوزیشن جماعتوں اور حکومت کی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان رابطے اور ملاقاتیں مسلسل جاری ہیں۔ اس حوالے سے پارلیمنٹ لاجز میں گزشتہ رات گئے […]

مریم نواز کا سوات میں جلسہ منسوخ کر دیا گیا اہل سوات سے معزرت کی وجہ کیا بنی؟

سوات (پی این آئی) سوات میں مسلم لیگ نواز کا جلسہ اچانک منسوخ کر دیا گیا ہے جس سے مریم نواز خطاب کرنے والی تھیں۔ مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے جلسے کے التواء کے حوالے سے لکھے جانے والے […]

کراچی ائیرپورٹ پر غیر ملکی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی (آئی این پی)دہلی سے دوحہ جانے والی پرواز نے کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ایوی ایشن ذرائع کاکہنا ہے کہ قطر ائیرویز کی پرواز کیو آر 579 کراچی کے قریب تھی کہ اس میں خرابی پیدا ہوئی اور طیارے نے فائر انڈیکیشن دیے۔ایوی ایشن […]

منحرف رکن قومی اسمبلی کے گھر کے باہر ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

کراچی (آئی این پی)کراچی میں تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے گھر کے باہر احتجاج اور ہنگامہ آرائی کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔بوٹ بیسن پولیس اسٹیشن میں واقعے کا مقدمہ درج […]

دوحہ جانے والی غیر ملکی پرواز حادثے سے بچ گئی، وجہ کیا بنی؟

کراچی(آئی این پی) لاہور سے دوحہ جانے والی ایک غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بچ گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ایئر پورٹ سے دوحہ کے لیے اڑان بھرنے والی ایک پرواز کے دائیں وِنگ سے پرندہ ٹکرا گیا، جس سے خطرناک صورت حال […]

ہنڈی حوالہ کا کاروبار کرنیوالوں کیخلاف کارروائی، لاکھوں روپے کیش برآمد، کون کون پکڑا گیا؟

پشاور(آئی این پی)ایف آئی اے پشاورسی بی سی کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمدافضل خان نیازی کی ہدایت پر ہنگومیں ہنڈی حوالہ کاروبارکیخلاف کارروئیاں کی گئیں جسکے دوران ایف آئی اے نے محمدشفیق اور محب اللہ کی دکانوں پر چھاپوں کے دوران محمدشفیق سے پانچ لاکھ تیس […]

close