2 ارب 19 کروڑ سے زائد کے اثاثے، وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان سب سے امیر وزیر اعلیٰ، سندھ، بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کہاں کھڑے ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کی جانے والی دستاویز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اندرون ملک اثاثوں کی مالیت 2 ارب 33 کروڑسے زائد ظاہرکی ہے، ان کے بینک اکاؤنٹس میں 19 کروڑ روپےسے زائد رقم موجود […]

دعا زہرہ کیس، سندھ پولیس نے اپنی طرف معاملہ ختم کر کے سنسنی پھیلا دی

کراچی (پی این آئی) کراچی سے تن تنہا ٹیکسی پر سفر کر کے لاہور میں ظہیر احمد نامی لڑکے سے پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس نے کیس کا چالان عدالت میں پیش کر دیا […]

درآمدی کاغذ کی قیمت میں 3 گنا اضافہ، درسی کتابوں کی چھپائی ناممکن، تعلیمی بحران کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باعث درآمدہ کاغذ کی قیمت تین گنا ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں درسی کتابوں کی چھپائی کھٹائی میں پڑ گئی ہے۔ والدین کا کہنا ہے کہ قیمت بڑھنے سے درآمدی کاغذ […]

صبح سویرے ڈالر کی چڑھائی پھر شروع، کہاں تک پہنچ گیا؟ جانئیے

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے پاکستان کے لیے قرضے کی منظوری میں تاخیر اور زرِ مبادلہ کے ذخائر کی شدید کمی کے باعث روپے پر دباؤ میں اضافہ جاری ہے۔ کاروباری دن کی ابتداء میں ہی انٹر بینک میں […]

سیالکوٹ، شدید بارش, طوفانی ہوائیں، ٹین کی چھتیں اڑ گئیں، آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟

سیالکوٹ (پی این آئی) پنجاب کے اہم صنعتی شہر سیالکوٹ میں تیز آندھی کے بعد بارش سے ٹین کی چھتیں اڑ گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری اور چولستان کے متعدد علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، […]

منی لانڈرنگ کا الزام، مونس الہیٰ ایف آئی اے کے سامنے پیش، رانا ثناء اللہ کے لیے سخت زبان کا استعمال

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے، مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الہٰی ایف آئی اے کے دفتر پہنچ گئے۔ پی ٹی آئی کے اتحادی، سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی اپنے خلاف درج منی لانڈرنگ کے […]

عمران خان اقتدار میں واپس آجائیں تو پاکستان کو ہر مشکل سے نکال سکتے ہیں، سینئر اداکارہ پر اعتماد

لاہور(پی این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے اپنے کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ایمانداری پر پورا بھروسہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اقتدار میں واپس آجائیں تو پاکستان کو ہر مشکل سے نکال سکتے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر […]

ٹرینوں کے کرایوں میں بھی ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ ریلویز نے ٹرینوں کے کرائے میں 10 سے 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔محلہ ریلویز نے میل ایکسپریس ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد ، مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد جبکہ کارگو […]

بل گیٹس نےایک بار پھر کرپٹو کرنسی کو فراڈ قرار دیدیا

کیلیفورنیا ( پی این آئی)امریکی ارب پتی اور مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے ایک بار پھر ڈیجیٹل کرنسی اور ڈیجیٹل اثاثوں پر تنقید کرتے ہوئے انہیں دھوکا قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کاروبار ‘گریٹر فول تھیوری’ کے تحت چلتا […]

ملک میں سونا پھر مہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر 550 روپے اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 550 روپے اضافے کے بعد 1 تولہ سونا 1 لاکھ 43 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 470 […]

سعودی عرب نے پاکستانی طالب علموں کو اپنی 25 یونیورسٹیوں میں سکالر شپس دینے کا اعلان کر دیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے پاکستانی طالب علموں کو اپنی 25یونیورسٹیوں میں سکالرشپس دینے کا اعلان کر دیا۔ ’کنگڈم آف سعودی عریبیہ سکالرشپس پروگرام‘ کے تحت دی جانے والی ان سکالرشپس کے تحت ان یونیورسٹیوں میں پاکستانی طالب علموں کے تمام اخراجات سعودی حکومت ادا […]

close