مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق کے درمیان ملاقات۔دونوں رہنماوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم کی زیر صدارت ضلع نیلم کے مسائل کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس، ضلع نیلم میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف، وزیراعظم کا سخت نوٹس‘ معاملے کی تحقیقات کا حکم۔کمشنر مظفرآباد ڈویژن نے نیلم […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیرسردارعبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس۔ مشیر صنعت وتجارت چوہدری مقبول، پرنسپل سیکرٹری احسان خالد کیانی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر ساجد محمود چوہان، سیکرٹری انڈسٹریز سید ظہور الحسن گیلانی و دیگر […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزاد کشمیر یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کمیٹی کا اجلاس چانسلر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی صدارت میں ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر سینڈیکیٹ کمیٹی کے اجلاس میں بیس نکاتی ایجنڈے پر بحث کی گئی۔ […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر اور سنٹر فار انٹرنیشنل سٹرٹیجک سٹڈیز میں باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دئیے۔اس معاہدے پر دستخط آج یہاں ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں ہوئے۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی صدر آزاد […]
راولپنڈی(آئی این پی) راولپنڈی میں صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں اپنی ممانی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بابر نے مجھے متعدد بار زیادتی […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ عدالت جو بھی فیصلہ دے گی اس کے مطابق آگے بڑھیں گے لیکن اہم یہ ہے کہ عدلیہ اور پارلیمنٹ کو اپنی حدود کے مطابق آگے بڑھنا ہے۔ […]
اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ نوجوان ارکان اسمبلی اپنی مثبت سوچ اور ضمیر کے مطابق فیصلہ کریں، پنجاب اسمبلی میں جو ہوا اسمبلیوں میں اس طرح کے واقعات ہوتے رہتے ہیں، […]
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وزیر فیاض الحسن چوہان کو حکومتی اتحاد کے وزیر اعلی کے نامزد امیدوار اور مسلم لیگ( ق ) کے چوہدری پرویز الہی کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ فیاض الحسن […]
اسلام آباد(پی این آئی) آئینی صورتحال پر ازخود نوٹس۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئےکہا کہ آج ساڑھے 7 بجے فیصلہ سنائیں گے۔۔۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ ایک ڈکٹیٹر نے کہا تھا کہ آئین 10، 12 صفحوں کی کتاب […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی میڈیا ٹیم سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔جمعرات کوعمران خان کی زیرصدارت میڈیا ٹیم کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس بھی ہوگا جس میں آئندہ […]