فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد کے ایک سرکاری ہسپتال میں دو سر اور ایک دھڑ والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جبکہ ڈاکٹرز کاکہناہے کہ زچہ اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔ڈاکٹرز کے مطابق زچہ اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔ فیصل آباد کی […]
بنوں (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملک میں مہنگائی پر اپنی پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے اتحادی حکومت کو مہنگائی کم کرنے اور طول کی بجائے قلیل مدتی فیصلے کرنے کا مشورہ دیدیا اور […]
لاہور(آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ آصف زرداری اور شہباز شریف لوٹی گئی دولت استعمال کرتے ہوئے آئین پامال کرنے میں مصروف ہیں،عوامی مینڈیٹ پر ہاتھ صاف کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،باشعور عوام نے حکومت کے […]
لاہور(آئی این پی)نئے وزیراعلی پنجاب کا انتخاب آج جمعہ کو ہوگا، چیئرمین عمران خان کے زیر صدارت تحریک انصاف ((پی ٹی آئی) اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں 186 ارکان پورے کرلئے گئے۔پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے معاملے پر […]
کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان میں کانگو وائرس بے قابو، 3ہفتے کے دوران 25افراد میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، عید الضحیٰ کے بعد کانگو وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہونے لگا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان میں کانگو وائرس بے قابو ہوگیا ہے، گزشتہ […]
راولپنڈی(آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ (ایم پی اینڈ ٹی ای) ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے ایکٹ اور پنجاب پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم اور لینڈ سب ڈویژن رولز 2010 کے تحت راولپنڈی میں 12 غیر قانونی ہاؤسنگ […]
کوئٹہ (آئی این پی) جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کریگی سابقہ حکمرانوں نے ملک کو اقتصادی طور پر تباہ کردیا اب معاشی حالات کو ٹھیک کرنے […]
جڑانوالہ(آئی این پی)جڑانوالہ کی رہائشی پاکستانی طالبہ کو ایسٹ لندن میں قتل کر دیا گیا، صندوق سے لاش برآمدکرلی گئی ،مقتولہ حنا بشیر ساکن 56 گ ب پڑھائی کیلئے گذشتہ سال نومبر میں برطانیہ گئی تھی-تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ کے نواحی گاں چک 56 گ […]
لاہور(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقارعلی بھٹو کا کارکن ہوں اس لیے خرید و فروخت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا اور حمزہ شہباز کے وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہونے پر میں پیسہ کیوں لگائوں، میں پہلی مرتبہ لاہور […]
لاہور(آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اگر آج پنجاب اسمبلی میں عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا تو سب کو خبر دار کررہا ہوں کہ یہ ملک سری لنکا کی طرف جائیگا، پھر جو ہوگا میں ذمہ دار […]
اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ٹورازم کو انڈسٹری کے طور پر فروغ دیں گے لیکن خطے کے جنگلات اور ماحولیات پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جا سکتا، ریاست میں سرمایہ […]