ہٹیاں بالا، مبینہ اغواء مظالم کا شکار نوجوان نوید اعوان دم توڑ گیا، عوام علاقہ کا شدید احتجاج، انتظامیہ کی طرف سے دھرنا ختم کرانے کی کوشش

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں ہٹیاں بالا کے نواحی علاقہ شاریاں میں مبینہ اغوااور انسانیت سوز مظالم کا شکار نوجوان نوید اعوان سی ایم ایچ مظفرآباد میں دم توڑ گیا ورثاء اور عوام علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے […]

آزاد کشمیر، کورونا کا بڑا وار، ایس ایس پی میرپور عرفان سیلم پازیٹو ہو گئے، مظفرآباد، جہلم ویلی، نیلم ویلی، پونچھ، سدھنوتی، بھمبر، کوٹلی اضلاع میں 29 شہری مثبت ہو گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کا بڑا وار ایس ایس پی میرپور عرفان سیلم سمیت مظفرآباد جہلم ویلی ،نیلم ویلی پونچھ سدھنوتی بھمبر اور کوٹلی کے اضلاع میں 29 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے کورونا کے 76 مریض زندگی اور […]

آزادکشمیر الیکشن کمیشن، 15 اکتوبر سے قبل بلدیاتی انتخابات ایک ہی دن جماعتوں بنیادوں پر کرانے کا اعلان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کے فیصلے کےمطابق 15 اکتوبر سے قبل 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات ایک ہی دن جماعتوں بنیادوں پر کرانےکا اعلان کیا ہے۔ مظفرآباد میں پی ائی ڈی کے کانفرنس ہال […]

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ کر کیا اعتراض اٹھا دیا ؟ بڑی خبر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ کے سنیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا،جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ججز تقرری سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس پر چیف جسٹس کو خط لکھا۔ جسٹس قاضی فائز […]

فل کورٹ بنانا کیس کو غیر ضروری التوا کا شکار کرنے کے مترادف ہے، چیف جسٹس کے واضح ریمارکس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکررولنگ کیس پر سماعت جاری ہے جس دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ فل کورٹ بنانا کیس کو غیر ضروری التوا کا شکار کرنے کے مترادف ہے اور فل کورٹ بنتا تو معاملہ ستمبرتک چلا جاتا۔ چیف جسٹس […]

پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کے بارے میں عدالت نے حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) تحریکِ انصاف کی سینئر رہنما یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں عدالت نے عبوری ضمانتوں میں 5 اگست تک توسیع کر دی۔ لاہور […]

اس شخص کے خلاف کارروائی کی جائے، دوست محمد مزاری نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کو خط کے ذریعے اپنے نام پر بنے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹس بند کروانے کے لیے درخواست کی ہے۔ اس حوالے سے لکھے جانے والے خط […]

آصف زرداری کو راضی کر لیا جائے گا، فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی دبئی میں موجودگی سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آصف زرداری دبئی میں ہیں، […]

پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں فیصلہ ہوا تھا کہ ووٹ کس کو دینا ہے، ق لیگ کے سینئر رہنما کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے اور ق لیگ کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ان کے والد چوہدری پرویز الٰہی لاہور سے ویڈیو کال پر سپریم کورٹ میں موجود تھے۔ میڈیا سے گفتگو […]

آزاد کشمیر، پندرہویں آئینی ترمیم، بجلی کی لوڈ شیڈنگ، بجلی پر غیر قانونی ٹیکس، راولاکوٹ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان پتھراؤ، فائرنگ، پولیس کی گاڑی نذر آتش

راولاکوٹ (آئی اے اعوان) راولاکوٹ کھڈ بازار میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان فائرنگ اور شدید پتھراؤ کے نتیجہ میں اسسٹنٹ کمشنر راجہ صداقت سمیت20 سے زائد پولیس اہلکار اور متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے ۔مظاہرین نے پولیس کی گاڑی نذرآتش کردی ۔ مظاہرین ۔حکومت پاکستان […]

close