اسلام آباد پولیس کا شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ ،ایک پستول، سٹیلائیٹ فون برآمد کئے جانے کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے میں چھاپہ مارا جہاں سے ایک پستول، سٹیلائیٹ فون اور دیگر موبائل فونز برآمد کرنے کادعویٰ کیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیر کو وفاقی […]

کشمیر پریمیئر لیگ کا بڑا معرکہ، اوورسیز واریئرز نے دفاعی چیمپئن راولاکوٹ ہاکس کو پچھاڑ کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) کشمیر پریمیئر لیگ کا بڑا معرکہ اوورسیز واریئرز نے دفاعی چیمپئن راولاکوٹ ہاکس کو پچھاڑ کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے سیزن ٹو کے میچ نمبر سترہ میں اوورسیز واریئرز نے […]

کے پی ایل سیزن 2، میرپور رائلز کی بڑی کامیابی، مظفرآباد ٹائیگرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر پلے آف مرحلے میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) کے پی ایل سیزن 2، میرپور رائلز کی بڑی کامیابی،آخری لیگ میچ میں مظفرآباد ٹائیگرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر پلے آف مرحلے میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی ۔میرپور رائلز کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کے پلے […]

آزاد کشمیر، 16 ہزار 5 سو فٹ بلند چوٹی مائی ناردہ کو سر کرنے والے کشمیری اور پاکستانی کوہ پیماؤں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خوبصورت سیاحتی مقام شاردہ میں تقریب کا انعقاد

شاردہ نیلم (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میںیوم آزادی کے موقع پر 16500 فٹ بلند چوٹی مائی ناردہ کو سر کرنے والے کشمیری اور پاکستان کے کوہ پیماؤں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خوبصورت سیاحتی مقام شاردہ میں تقریب کا انعقاد […]

کلمہ طیبہٰ کا فن پارہ پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ نمبر ون کی زینت بنا دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو تحفہ میں دیئے گئے فن پارہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ نمبر ون کی زینت بنا دیا گیا۔فن پارہ میں کلمہ طیبہ کو دائرے کی شکل میں خط کوفی میں لکھا گیا اور پھر اس فن […]

بلوچستان سیلاب، 225 افراد جاں بحق، 13000 مکانات تباہ، جاں بحق ہونے والوں میں 46 عورتیں، 32 بچے شامل، وفاقی وزیر کی تہلکہ خیز بریفنگ

اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے گزشتہ 30 برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ، 95 فیصد بلوچستان ڈوب چکا ہے،جتنا نقصان پورے ملک میں ہوا اسکا 60 […]

سیلاب متاثرین کو ہنگامی طور پر 25 ہزار روپے فی خاندان دینے کا فیصلہ، جانی نقصان پر 10لاکھ فی کس لواحقین کو دیا جائیگا، وزیر اعظم شہباز شریف نے آج این ڈی ایم اے طلب کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہاہے کہ طوفانی بارشوں اور سیلابوں سے بلوچستان اور سندھ میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو چکی ہے،اس سے 800سے زائد افراد جاں بحق، 1500سے زائد زخمی ہوگئے ہیں،، لاکھوں افراد اپنے […]

نیلہ بٹ اور تحریک آزادی جموں و کشمیر تحریر: مہر النساء

مسلم کانفرنس کو ریاست جموں وکشمیر کے اندر سواد اعظم جماعت کا اعزاز حاصل ہے ۔ یہ ریاست کی پہلی سیاسی جماعت تھی جو1932میں پتھر مسجد سیرینگر میں قائم ہوئی اور اس کے بانیوں میں شیخ عبداللہ ، چوہدری غلام عباس، میر واعظ، مولانامحمد یوسف […]

صدر آزاد کشمیر سے ممبر برطانوی پارلیمنٹ مرزا خالد محمود کی ملاقات، صدر آزاد کشمیر کو برطانوی ممبران پارلیمنٹ سے خطاب کی دعوت

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ممبر برطانوی پارلیمنٹ مرزا خالد محمودکی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ اب وقت کی […]

کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے دو بڑوں کی ملاقات، گڈ گورننس، تعمیر و ترقی، بلدیاتی انتخابات اور میرٹ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے دو بڑوں صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میںاہم ملاقات،آزاد کشمیر میں گڈگورننس، تعمیروترقی، بلدیاتی انتخابات اور میرٹ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا […]

آزاد کشمیر حکومت بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار ہے، چند ہفتوں میں ٹکٹ جاری ہوں گے، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کا پارٹی کی گوررننگ باڈی، پارلیمانی پارٹی اور ٹکٹ ہولڈرز سے خطاب

اسلام آباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر سردار تنویر الیاس کی صدارت میں منعقدہ پارٹی کی گورننگ باڈی،پارلیمانی پارٹی اور ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ حکومت […]

close