آزادکشمیر حکومت کسی ایسی آئینی ترمیم کی حمایت نہیں کرے گی جس سے مالیاتی اور انتظامی اختیارات کم ہوں، پروفیسر تقدیس گیلانی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر حکومت کسی ایسی آئینی ترمیم کی حمایت نہیں کرے گی جس سے ہمارے مالیاتی اور انتظامی اختیارات کم ہوں آزاد کشمیر کی پارلیمانی سیکرٹری براے سماجی بہبود وترقی نسواں وصدر تحریک انصاف خواتین ونگ آزادکشمیر پروفیسر تقدیس گیلانی نے پندرہویں […]

آزاد کشمیر، 9 محرم الحرام کو برآمد ہونے والے ماتمی جلوس نماز مغربین سے قبل امام بارگاہوں میں اختتام پذیر

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں 9 محرم الحرام کے موقع پر برآمد ہونے والے تمام ماتمی جلوس نماز مغربین سے قبل مرکزی امام بارگاہوں میں پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئے۔ عزادار نوحہ خواں خوانی اور سینہ کوبی کرتے ہوئے روائتی راستوں پر گامزن […]

5 اگست بھولے گا نہیں کبھی سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

تین سال قبل 5 اگست 2019 کو بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے مقبوضہ جموں وکشمیر پر قبرستان کی سی خاموشی طاری ہے۔ بھارتی حکام مطمئن ہیں کہ روز مرہ کے مظاہرے اور سیاسی سرگرمیاں دم توڑ چکی ہیں۔ آزادی کے […]

یوم آزادی، قومی پرچم کے ساتھ پی ٹی آئی کا جھنڈا فروخت کرنے پر پابندی، اسٹال لگانے والے پریشان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کا 75واں یوم آزادی قریب ہے اور ہرسال کی طرح اس سال بھی شہروں میں قومی پرچم کے سٹالز لگا کر مزدور طبقہ روزی کما رہا ہے۔ان سٹالز پر پاکستانی پرچم کے ساتھ بیجز اور مختلف پراپس رکھے جاتے […]

پریڈ گراؤنڈ جلسہ، اجازت نہ ملی تو؟ پی ٹی آئی نے پلان بی تیار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی طرف سے یوم آزادی کو پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔جلسہ پاکستان کی آزادی کا 75واں سال منانے کے لیے رکھا گیا لیکن ابھی تک پی ٹی آئی کو اسلام […]

پاکستان میں مہنگائی کی لہر کب تک برقرار رہے گی؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے پریشان کن پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک کے گورنر ڈاکٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ اگلے 11 سے 12 ماہ تک ملک میں مہنگائی کی لہر برقرار رہے گی، شہریوں کو مشکل وقت کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر […]

بارش آج کہاں کہاں ہو گی؟ موسمیات کے ماہرین نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں بشمول اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کشمیر، پنجاب، سندھ، بالائی خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک […]

شہباز گل نے امریکیوں کا استاد ہونے کا دعویٰ کر دیا

لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل نے ٹوئٹر پر صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہاں یہ درست ہے میں امریکیوں کااستاد رہا ہوں،انہوں نے لکھا کہ ایسی یونیورسٹی میں استاد رہا جہاں آپ جیسانالائق گھسنے کانہیں سوچ سکتا جب کوئی وفات […]

عثمان بزدار میدان میں آگئے، منحرف ایم پی اے کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے منحرف ایم پی اے عظمی کاردار کیخلاف ہرجانے کا دعوی کر دیا،عثمان بزدارکی جانب سے عظمی بزدار کو 50کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا دیا گیا، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 15روز میں عظمی کاردار نے […]

امپورٹڈ حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی کا ریکارڈ قائم کیا، پی ٹی آئی سینئر لیڈر نے بڑا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پچھلے ہفتے امپورٹڈ حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی کا ریکارڈ قائم کیا،ضروری اشیاء کے افراط زر کی سطح 38.6 فیصد تک پہنچ گئی۔ اتوار کو […]

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری، مستحقین کو ماہانہ 15 سو روپے دئیے جائیں گے

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنے کی اصولی منظوری دے دی گئی ہے، غریبوں کو ماہانہ 15سو روپے ملیں گے، آٹا، دالیں اور گھی سستے داموں فراہم کیا جائے گا،وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے صوبے میں احساس راشن رعایت پروگرام شروع کرنے […]

close