ٹی وی چینل نے سفید بالوں کی وجہ سے خاتون اینکر کو نوکری سے فارغ کر دیا

واٹرلو (پی این آئی) یورپ اور امریکہ جہاں انسان مساوات اور مرد عورت کی برابری کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے وہاں اس کے برعکس مثالیں بھی موجود ہیں۔ حال ہی میں کینیڈا میں محض سفید بالوں کی وجہ سے خاتون نیوز اینکر کو ملازمت سے برطرف کیے جانے پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق خاتون نیوز اینکر لیزا لافلیم گزشہ 35 سالوں سے نیوز چینل سے وابستہ تھیں مگر اب انہیں نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ انہیں سفید بالوں اور بڑھتی ہوئی عمر کی وجہ سے ملازمت سے برطرف کیا گیا ہے۔

کینیڈا کے شہر واٹرلو میں صحافتی اور سماجی تنظیموں نے اس پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔۔۔۔۔۔

close