برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد اب تک 1700 کشمیری شہری شہید، 29895 زخمی ہوئے، پاسبان حریت نے اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے انسانی حقوق کے عالمی اداروں کو جھنجھوڑ دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے 8 جولائی 2016 برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے اب تک 1700 کشمیری شہری شہید اور 29895 مہلک حملوں میں زخمی ہوئے ۔ پاسبان حریت جموں وکشمیر نے کشمیریوں پر بھارتی […]

ایڈووکیٹ جنرل آزاد کشمیر نے سابق ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ممبر قانون ساز اسمبلی کے اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پروڈکشن آرڈر کی مخالفت کر دی

مظفرآباد (آئی ہے اعوان)ایڈووکیٹ جنرل آزاد جموں وکشمیر خواجہ مقبول وار نے سابق وزیر ہائر ایجوکیشن ملک ظفراقبال ممبر قانون ساز اسمبلی کے حق میں اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی مخالفت کر دی۔ سیکرٹری قانون وانصاف کے نام ایک […]

آزاد کشمیر ہائیکورٹ رجسٹرار نے متاثرین سیلاب کی مدد کیلئے 41 لاکھ 12 ہزار 640 روپے وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ اکاونٹ میں جمع کرا دیئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صداقت حسین راجہ کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے رجسٹرار ہائیکورٹ نے متاثرین سیلاب کی مدد کیلئے 41 لاکھ 12 ہزار 640 روپے وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈاکاونٹ میں جمع کروا دیئے ہیں۔ آزاد […]

کھیواڑہ وادی لیپہ، زمین پر گری بجلی تار نے نوجوان عدیل کی زندگی کا چراغ گل کر دیا، جھلسنے والا دوسرا نوجوان زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) محکمہ برقیات کی لاپرواہی، وادی لیپہ کے نواحی گاوں کھیواڑہ میں زمین پر گری۔ بجلی تار نے ایک نوجوان عدیل غنی کی زندگی کا چراغ گل کر دیا۔ کرنٹ لگنے سے جھلسنے والا دوسرا نوجوان عامر عزیز ہسپتال میں زندگی اور […]

چینی کمپنی کے تعاون سے منصوبہ، ہر سال 3.212 بلین کلو واٹ صاف بجلی فراہم کرنے کی توقع

اسلام آ باد(آئی این پی)پاکستان میں سوکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن پر کام کرنے والی ایک چینی کمپنی نے واٹر ڈائیورژن ٹنل کی تعمیر کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی، جس سے پاور اسٹیشن کو چلانے اور بجلی پیدا کرنے کے حوالے سے مزید مضبوط […]

ملکہ الزبتھ کا سوگ، آج ملک بھر میں سوگ ، پاکستانی پرچم سرنگوں رہے گا

اسلام آباد(آئی این پی ) ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر ملک بھر میں (آج) پیر کو ایک روزہ سوگ منانے کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل ملک بھر میں پاکستانی پرچم سرنگوں رہے گا۔ […]

شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار

کراچی(آئی این پی )گلشن اقبال میں کار سوار شہری نے فائرنگ کر کے ایک ڈاکو کو مار ڈالا جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عزیز بھٹی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13سر شاہ سلمان روڈ گالا ریسٹورانٹ کے قریب کار سوار شہری کی فائرنگ […]

ترقیاتی اہداف کا حصول، پاکستان کو اگلے 10 برس کے لیے 16 ارب ڈالر سالانہ درکار ہوں گے

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کوترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے اگلے 10 برس کے لیے 16 ارب ڈالر سالانہ درکار، پاکستان کی صنعت کو پیداواری سطح اور مسابقت بڑھانے میں مدد کے لیے چین کے ساتھ مشترکہ منصوبے بنانے کی ضرورت،بین الاقوامی اداروں اور […]

ہم بات کرتے ہیں تو پھر کہتے ہیں توہین کی گئی، احسن اقبال، خرم دستگیر اور شہباز شریف کی ضمانتیں ضبط ہوجائیں گی، فواد چوہدری نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رمضان شوگر مل کیس میں شہباز شریف پر ابھی تک فرد جرم عائد نہیں ہوئی، ہم بات کرتے ہیں تو پھر کہتے ہیں توہین کی گئی، احسن اقبال، خرم […]

سیلاب سے دس ارب ڈالرز کا نقصان ہوا ، دو سال کے لیے قرضوں اور سود کی ادائیگی موخر کی جائے، اہم شخصیت نے بین الاقوامی اداروں سے رابطہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ سیلاب سے ہمارا دس بلین ڈالرز سے زائد کا نقصان ہوا ہے، عالمی برادری کو ہماری مدد کے لیے آگے بڑھنا ہو گا، دو سال کے لیے قرضوں اور سود کی ادائیگی موخر […]

خبر دار، ہوشیار، سیلاب زدہ علاقوں میں نقصان کا اندازہ لگانے کیلئے سروے آج سے شروع ہوگا

لاہور( آئی این پی)پنجاب حکومت سیلاب زدہ علاقوں میں نقصانات کے تخمینے کا سروے آج ( پیر)12 ستمبر سے شروع کرے گی ۔ وزارتی کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے چیئرمین و صوبائی وزیر محمد بشارت راجہ کے مطابق سروے 27 ستمبر کو مکمل ہونے کے […]

close