لاہور (پی این آئی) لاہور میں پی ٹی آئی کی کارکنوں نے پارٹی کی مقامی قیادت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کی تنظیم سازی میں نظر انداز کیے جانے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے مقامی قیادت کے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) سزا پوری ہونے کے باوجود پانچ سال سے پاکستان میں قید برمی منشیات اسمگلر ابراہیم کوکو باالآخر اپنے ملک واپس بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برمی منشیات اسمگلر ابراہیم کوکو کو بعد بالآخر اپنے ملک واپس بھیج دیا گیا، […]
لاہور(آئی این پی ) ریلوے انتظامیہ نے ٹریک سے پانی نیچے نہ اترنے پر لاہور کراچی ٹرینوں کی بکنگ 19 ستمبر تک بند رکھنے کے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے تمام کمرشل آفسیرز کو کسی بھی ٹرین […]
کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے نیب زدہ سرکاری افسران کیخلاف کارروائی اور عہدوں سے ہٹانے سے متعلق درخواست ایم کیو ایم کے وکیل کی عدم پیروی پر مسترد کردی۔ جسٹس محمد جنید غفار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو نیب زدہ […]
منامہ (آئی این پی )بحرین میں جمعہ کو مونکی پوکس وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہو ا ہے ، ایک 29 سالہ شخص حال ہی میں بیرون ملک سے وطن واپس پہنچا ہے جس میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی بی این […]
ریاض(آئی این پی) سعودی عرب حکومت نے حج و عمرہ زائرین کی مکہ اور مدینہ کے درمیان سفر کی سہولت کے لیے تیز رفتار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے ۔عرب میڈیا کے مطابق یہ ٹرین مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں کے درمیان […]
اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور نے حکومت سے ملک میں کام کرنے والی این جی اوز کو ملنے والی انٹرنیشنل فنڈنگ کی تفصیلات طلب کر لیں جبکہ وزارت اقتصادی امور حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ اس وقت پاکستان […]
قصور(آئی این پی)صوبہ پنجاب کی تحصیل کوٹ رادھا کش میں تیز رفتار بس نے فیکٹری کے گیٹ پر کھڑے ورکرز کو کچل ڈالا، افسوسناک واقعہ کوٹ رادھا کشن کے علاقے مانگا منڈی روڈ پر پیش آیا، جہاں نجی بس تیز رفتاری کے باعث گیٹ پر […]
کراچی(آئی این پی)سندھ کے مختلف شہروں میں سیلاب متاثرین نے امدادنہ ملنے پر احتجاج شروع کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق سکھر، جیکب آباد میں سڑکیں بلاک کردیں، بدین میں سیم نالے میں کٹ لگانے کے حامی اور مخالفین آمنے سامنے آگئے اور دو الگ […]
حیدر آباد(آئی این پی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سیلاب سے ہونے والے تباہی کم کرنے کے لیے مختلف حلقوں کی طرف سے ڈیمز بنانے کی اہمیت کی تجاویز رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب اتنا زیادہ ہے کہ صرف […]
اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے موبائل ڈیجیٹل ایپ کا آغاز کیا ہے ۔اس موبائل ڈیجیٹل ایپ کی کامیاب ٹیسٹنگ مکمل ہو چکی ہیں۔جس کے ذریعے ایکسائز آفس کے فزیکل انسپکشن پوائنٹ پر گاڑی کے […]