خالصتان کیلئے ریفرنڈم، کینیڈا حکومت کے جواب سے بھارت کو شدید مایوسی

ٹورنٹو (آئی این پی )کینیڈا نے خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی بھارتی درخواست مسترد کردی۔کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں اور ٹورنٹو میں خالصتان ریفرنڈم ہوا۔ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنے کیلئے طویل قطاریں لگ گئیں اور اس حوالے سے سکھ کمیونٹی میں زبردست […]

بھارتی وزیر اعظم کے جنرل اسمبلی سے خطاب کے موقع پر 24 ستمبر کو امریکہ میں مقیم کشمیری اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاج کریں گے

نیو یارک(آئی اے اعوان) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 24ستمبربروز ہفتہ کو اُس وقت جب بھارتی وزیر اعظم یا بھارتی وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لئے آئیں گئے تو امریکہ میں مقیم کشمیری […]

وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا ویژن ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کی جائیں، معاون خصوصی اطلاعات چوہدری رفیق نیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات ،ماحولیات و سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیر نے کہا ہے کہ کابینہ نے عوام کی فلاح وبہبود کیلیے نہایت ہی اہم اقدامات کی منظوری دی ۔وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی قیادت میں ریاست کے […]

، وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کا مظفرآباد شہر اور مضافات کا دورہ، بڑے کاروباری مرکز مدینہ مارکیٹ میں تاجروں سے ملاقاتیں

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا مظفرآباد شہر اور مضافات کا دورہ، دورے کے دوران سب سے بڑے کاروباری مرکز مدینہ مارکیٹ میں تاجروں سے ملاقاتیں کیں۔ برساتی نالوں میں تجاوزات کے بڑھتے ہوئے رحجان پر اظہار ناپسندیدگی کا […]

طاقتور طوفان آج جاپان سے ٹکرائے گا، 30 لاکھ شہریوں سے نقل مکانی کی اپیل کر دی گئی

ٹوکیو (پی این آئی) جاپان کے جنوب مغربی حصے کو طاقتور طوفان نانمادول کا سامنا ہے، یہ طوفان آج شام کیوشو ریجن سے ٹکرائے گا۔ںغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفان کے پیشِ نظر جاپان کے کاگوشیما ریجن میں خصوصی الرٹ جاری کیا گیا ہے […]

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کی شدید لہر، لوگ کانوں کو ہاتھ لگانے لگے

اسلام آباد (پی این آئی) عوام کو سستی اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے قائم کیے گئے سرکاری ادارے یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر نئی قیمتیں […]

انسداد دہشتگری عدالت نے رانا ثنا اللہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

ڈیرہ غازی خان (پی این آئی) عدالتی احکامات نہ ماننے پر انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے وزیر داخلہ کے ساتھ وفاقی سیکریٹری داخلہ اور چیئرمین نادرا کو بھی شوکاز نوٹس جاری […]

سعودی شہزادے کا انتقال، شاہی خاندان میں سوگ

ریاض (پی این آئی) سعودی شاہی خاندان کے شہزاد عبدالکریم بن سعود انتقال کر گئے ہیں۔ سعودی شاہی خاندان میں سوگ منایا جا رہا ہے۔ شہزادہ عبدالکریم 1960 میں پیدا ہوئے تھے وہ دوسرے فرمانروا شاہ سعود کے 49 ویں بیٹے تھے۔انہوں نے ابتدائی تعلیم […]

شہباز گل کا پاسپورٹ، گرین کارڈ، اے ٹی ایم کارڈ کہاں گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل نے اپنے پاسپورٹ سمیت دیگر اشیاء کی سپرداری کیلئے عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے جس پر عدالت نے 20 ستمبر کو پولیس سے جواب طلب کر لیا ہے۔ اپنی درخواست […]

نوابشاہ کے گاؤں میں برساتی پانی سے مگرمچھ نکل آئے، پھر کیا ہوا؟

نوابشاہ(آئی این پی)نوابشاہ کے گائوں یوسف ڈاہری میں برساتی پانی سے مگرمچھ نکل آئے،مقامی افراد نے برساتی پانی سے دو مگرمچھ پکڑ کر وائلڈ لائف کے حوالے کردیئے ۔پولیس کے مطابق مقامی افراد نے برساتی پانی سے دو مگرمچھ پکڑ لیے جنہیں وائلڈ لائف کے […]

خاتون کے قتل کیس میں ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا

سکھر(آئی این پی)سکھرکی تحصیل پنو عاقل کے علاقے رضاگوٹھ میں خاتون کے قتل کیس میں ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق 12ستمبر کو بھائیوں نے اپنی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، ایس ایچ او نے قتل چھپانے کے لیے […]

close