مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر اور خیبر پختونخواہ کے سنگم پر واقع قدرتی حسن سے مالا مال دلفریب وادی کوٹلہ میں سیاحت کے فروغ کیلئے جاری کوٹلہ ٹورازم گالہ کے دوسرے روز بھی علاقہ مکینوں اور سیاحوں کی تفریحی کامرکز بنارہا ۔ دریائے نیلم کے […]
لاہور(آئی این پی) جوبلی ٹائون کے علاقے میں واقع کرکٹ گرائونڈ میں میچ کے دوران ایک کرکٹر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گیا،کوآپریٹ ویٹرن لیگ کے میچ میں 46سالہ عثمان شنواری میدان میں فیلڈنگ کے لیے کھڑے تھے کہ اچانک گر گئے، […]
کراچی (آئی این پی) کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی 20سیریز کے چوتھے میچ کے موقع پر شائقین کو جعلی ٹکٹ فروخت کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا،ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی)پولیس ایسٹ مقدس حیدر کے […]
کراچی(آئی این پی)انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستانی اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک اور کارنامہ انجام دے دیا،بابر اعظم اور محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 2ہزار رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے،نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں […]
ملتان (آئی این پی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کا بیڑاغرق کر دیا، پی ٹی آئی حکومت نے سی پیک معاہدے کو رول بیک کیا، اسحاق ڈار نے […]
کرک (آئی این پی) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایک بیرونی سازش کے تحت چوروں اور ڈاکوئوں کو ہم پر مسلط کیا گیا،اب ہم سب کا فرض ہے کہ حقیقی آزادی کی جنگ لڑیں ،غلام کی پرواز […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے کہا ہے کہ ریڈنوٹس پر پاکستان کو مطلوب ملزم جنوبی افریقہ سے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم شہروز امجد کو ریڈ نوٹس پر جنوبی افریقہ سے گرفتار کیا گیا ہے، ترجمان ایف […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 10رکنی مشاورتی کونسل قائم کردی جس کے چیئرمین حامد خان ہونگے،دس رکنی مشاورتی کونسل میں رؤف حسن، نجیب ہارون، ارشد داد، جمال انصاری، خالد مسعود، سلیم جان، یعقوب اظہار، تسنیم نورانی اور بختیار قصوری […]
لندن(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے کارکنوں نے لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے غیر سرکاری دورے پر برطانیہ آکر پاکستان کے عوام کا پیسہ ضائع […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نااہل حکومت نے5 ماہ میں اچھی بھلی معیشت کا ستیاناس کردیا،دین فروش مولوی نے اپنے مفادات کی خاطر ہمیشہ اسلام کو استعمال کیا، نجی ٹی […]
لندن(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اسحاق ڈار کی لندن سے وطن واپسی کب ہوگی، اس سے متعلق پارٹی قیادت نے فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ہی پاکستان روانہ ہوں گے، نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان […]