اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی وکیل کرنے کی استدعا منظور کر لی ہے جس کے بعد شہباز گِل نے وکیل کرنے کے لیے عدالت سے مزید وقت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے ضمنی و بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع اور ڈی جی ملٹری آپریشنز کو آج طلب کر لیا ہے۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن […]
کراچی (پی این آئی) ڈیفنس کے علاقے میں آن لائن فوڈ ڈیلیوری کی کمپنی کے دفتر میں سلنڈر دھماکے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں دو افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی […]
کراچی(آئی این پی)کراچی رواں سال موسم سرما کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے حالیہ مون سون غیرمعمولی بارشیں اوردیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں موجود پانی درجہ حرارت میں کمی کاسبب بن سکتا ہے نومبر کے وسط […]
کراچی(آئی این پی)پی ٹی آئی نے ایم کیو ایم کی بڑی وکٹ گرادی، ایم کیوایم رہنما شہاب امام تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم رہنما شہاب امام نے تحریکِ انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کردیا۔شہاب امام نے پی ٹی آئی رہنما […]
سجاول(آئی این پی)شاہبندر میں درگاہ پر زھریلا لنگر کھانے سے اٹھاسی زائرین کی حالت خراب ہوگئی، زائرین میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل، اسپتال منتقل اطلاع پر ڈپٹی کمشنرسجاول نے پہونچ کر صورتحال کا جائزہ لیا۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز شاہبندرتحصیل کی […]
کائیاں پور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے حقیقی آزادی کے لئے قوم کو یکجا کرنا ہے۔ پیرکو کائیاں پور میں ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے […]
کراچی (آئی این پی ) نئے گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ عنقریب فاروق ستار ایم کیوایم کاحصہ بنیں گے، خالدمقبول چاہتے ہیں پارٹی کے دیگر ناراض لوگ بھی واپس آئیں۔ پیر کوگورنر سندھ بننے کے بعدنجی ٹی وی کو اپنے پہلے خصوصی انٹرویو […]
بوسٹن (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمد چوہدری نے کہا ہے کہ بوسٹن و تاریخی جگہ ہے جہاں پر آج سے اڑھائی سو سال پہلے امریکیوں نے برطانیہ سے اپنی آزادی حاصل کرنے کی جدو جہد کا آغاز کیا تھا اور […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں گے وہ اگر اسلام آباد کی طرف بڑھے تو پارٹی کے صدر کے طور پر میں ان کے شانہ بشانہ ہونگا۔ […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) حکومت آزادکشمیر کی جانب سے مختلف سرکاری محکموں کے افسران کے اکھاڑ پچھاڑ ،تبادلوں اور تعیناتیوں کا سلسلہ جاری ہے ڈپٹی کمشنر نیلم خواجہ اعجاز احمد اور ڈپٹی کمشنر حویلی سید اشفاق گیلانی کو بھی تبدیل کردیا گیا محکمہ سروسز اینڈ […]