واشنگٹن(آئی این پی)امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے اپنے انٹرویو میں ڈونلڈ لو نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست مذاکرات […]
اسلام آباد(آئی این پی)راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں (آج ) اتوار کو گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں(آج )اتوار کے روز مطلع جزوی ابرآلود رہے گا […]
واشنگٹن(آئی این پی) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں مضمون شائع ہوا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مضمون نگار نے لکھا کہ اب امریکا اور […]
کراچی(آئی این پی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)رہنمائوں سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کر دی،کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما علی زیدی، خرم شیرزمان، جمال صدیقی سمیت دیگر افراد کے خلاف 2 مقدمات کی […]
کراچی(آئی این پی)سونے کی بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 1771 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو بھی فی تولہ اور فی […]
اسلام آباد(آئی این پی)سینئر صحافی ارشد شریف قتل کے بعد لیک ہونے والی تصاویر کے معاملے پر پمز ہسپتال نے سات رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔کمیٹی کی سربراہی ڈائریکٹر ہسپتال ڈاکٹر خالد محسود کریں گے جبکہ میڈیکل ڈائریکٹر، چیئر مین میڈیکل بورڈ، میڈیکل بورڈ کے تمام […]
راولپنڈی(آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ نوجوان پاکستان کا اثاثہ ہیں، کھیلوں میں نمایاں مقام کا حصول سازگار ماحول کی فراہمی سے جڑا ہے،جوان قوم کی خدمت کے لیے پورے جذبے کے ساتھ فرائض انجام دیں۔ہفتہ کو پاک فوج […]
لاہور(آئی این پی )چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں طاہر اشرفی نے کہا کہ بھارتی خفیہ […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کے خلاف ادارے میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ملزمان پر فرد جرم کے لیے […]
لاہور(آئی این پی )لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ہاوسنگ ریفرنس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سمیت 10 ملزمان کا ٹرائل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔احتساب عدالت میں آشیانہ ہاوسنگ ریفرنس سے متعلق سماعت ہوئی۔عدالت نے شہباز شریف سمیت 10 ملزمان کے خلاف نیب […]
کراچی(آئی این پی )ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ملزمان نے مقتول کے 4 بچوں کی دیت کی رقم جمع کروادی ہے۔ناظر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے دیت کی رقم سے متعلق رپورٹ جمع کروادی۔میڈیارپورٹ کے مطابق ملزمان نے […]