اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کا گزشتہ روز مزید ایک روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سینیٹراعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں ایک دن […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلی چوہدری پرویزالہی نے ڈی جی اوقاف، خطبا اورموذن کے گریڈ کی اپ گریڈیشن جبکہ اوقاف ملازمین کے لیے 15سے 25فیصد اسپیشل الائونس کا بھی اعلان کر دیا، اتوار کو سیرت اکیڈمی کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اور سابق سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ این اے 237میں دھاندلی کے کئی واقعات سامنے آئے، پیپلزپارٹی اور پولیس دونوں ملکر دھاندلی میں مصروف رہے،ضمنی الیکشن کے حوالے سے اپنے بیان میں […]
ملتان(آئی این پی)نشتر اسپتال ملتان کی چھت پر لاشوں کو رکھنے کے معاملے کی انکوائری مکمل ہوگئی، لاشیں وصول کرنے اور چھت پر رکھنے والے اسپتال ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا،نشتر اسپتال میں لاشوں کو چھت پر رکھنے پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری […]
اسلام آباد /پشاور (آئی این پی)خیبرپختونخوا میں ضمنی انتخابات پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کی تینوں نشستوں پر برتری حاصل کرلی۔عمران خان نے این اے31میں 57824ووٹ لیکر کامیابی حاصل کرلی جبکہ اے این پی اور پی ڈی ایم کے غلام […]
ملتان ( آئی این پی ) سابق وزیر اعظم ورہنما پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ علی موسیٰ گیلانی کی جیت نواز شریف اور مرحومہ بے نظیر کے مابین ہونے ولے میثاق جمہوریت کی جیت ہے، عمران خان فتنہ کے […]
کوئٹہ(آئی این پی)کوئٹہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے اہم کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا،ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دشت کے علاقے اسپلینجی میں کارروائی کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں 5دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دہشت گردوں […]
نارووال(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری آئینی معاملہ ہے، اسے سیاسی نہ بنایا جائے، وقت آنے پر آرمی چیف کی تقرری وزیراعظم کریں گے،شکر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے […]
ملتان(آئی این پی)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسی گیلانی نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہربانو قریشی کو این اے 257کی نشست پر ہرا دیا،قومی اسمبلی کے حلقے این اے 157 ملتان کے ضمنی انتخاب میں تمام 264 […]
پشاور(آئی این پی)پشاور میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 31میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار غلام احمد بلور نے حلقے میں ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد شکست تسلیم کرنے سے انکار کر دیا،غلام احمد بلور نے اپنے بیان میں کہا کہ ضمنی انتخابات […]
اسلام آباد (آئی این پی)سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا کہ خوش قسمتی ہے کہ قوم کے پاس عمران خان جیسا لیڈر اور تحریک انصاف جیسی سیاسی جماعت ہے عوام کے غم و غصہ کو مثبت راستہ دینے کے لئے عمران خان […]