آرمی چیف تعیناتی، صدر نے گڑ بڑ کی کوشش کی تو۔۔۔۔وزیر خارجہ بلاول بھٹونے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم جو بھی آرمی چیف تعینات کریں گے ہم ان کا ساتھ دیں گے، لانگ مارچ کا انہی تاریخ میں اعلان کا مقصد آرمی […]

ریحام خان نے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے انوکھا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ٹوئٹر بند ہونے سے پہلے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں ریحام خان نے’بی فور ٹوئٹر […]

بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گل کے خلاف آج اہم پیش رفت کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق چیف آف سٹاف اور پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف ادارے میں بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت آج ہو گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت کی […]

پاکستانی وزارت خزانہ کی خاتون افسر جاپان میں گرفتار، سفیر کی کوششوں سے رہائی ملی، الزام کیا تھا؟

ٹوکیو (پی این آئی) جاپان میں گرفتار ہونے والی پاکستانی وزارت خزانہ کی خاتون افسر کو پاکستانی سفارتخانے کی بھرپور کوششوں سے رہا کرا لیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستان کی وزارت خزانہ کی خاتون افسر پر جاپان میں ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر […]

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ، ہنسانے والا طارق ٹیڈی مداحوں کو رلا کر چلا گیا

لاہور (پی این آئی) منفرد اداکاری سے لوگوں کو قہقہے لگانے پر مجبور کر دینے والا معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی مداحوں کو رلا کر چلا گیا۔ان کے اہل خانہ نے موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتثکہ طارق ٹیڈی کافی عرصے سے علیل تھے اور […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی سعودی عربیہ کے سفیر نواف بن سید المالکی سے تفصیلی ملاقات

اسلام آباد( پی آئی ڈی )صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی سعودی عربیہ کے سفیر نواف بن سید المالکی سے سعودی سفارتخانے میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر سعودی عرب کے سفیر نواف بن سید المالکی نے صدر ریاست آزاد جموں […]

انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ ورزی، آزاد جموں و کشمیر الیکشن نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے وضاحت طلب کر لی

مظفرآباد(آئی اے اعوان )آزاد جموں وکشمیر الیکشن نے اپوزیشن کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ ورزی پر وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے وضاحت طلب کرلی ہےالیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی طرف سے انتخابی مہم کے دوران منصوبوں اعلانات […]

آزاد کشمیر میں کونسی جنگ لگی ہوئی ہے کہ رابطہ امن کمیٹیاں بنائی جا رہی ہیں؟ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی مخالفت

مظفرآباد(آئی اے اعوان )آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر راجہ فاروق حیدر خان نے پولنگ اسٹیشن کی سطح پر رابطہ امن کمیٹیوں کے قیام کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے آزادکشمیر میں کونسی جنگ لگی ہوئی ہے کہ […]

وادی جہلم، مظفرآباد سری نگر شاہراہ پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہلم ویلی طاہر رحیم کی گاڑی مخالف سمت سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی

مظفرآباد(آئی اے اعوان ) وادی جہلم میں مظفرآباد سری نگر شاہراہ پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہلم ویلی طاہررحیم کی گاڑی مخالف سمت سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی ۔گڑھی دوپٹہ کے قریب رتی ڈھیری کے مقام پر گاڑیاں ٹکرانے کے باعث پیش آنے والے […]

رابطہ امن کمیٹیاں سیکورٹی فورسز کا نعم البدل نہیں، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے وضاحت جاری کر دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان )رابطہ امن کمیٹیاں سیکورٹی فورسز کا نعم البدل نہیں۔ آزادکشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی جانب سے پولنگ اسٹیشن کی سطح پر رابطہ امن کمیٹیوں کے گیا کی شدید مخالفت کے بعد آزاد جموں وکشمیر الیکشن […]

فلم جوائے لینڈ کی نمائش پر پھر پابندی لگ گئی

لاہور (آئی این پی) پنجاب حکومت نے مبینہ طور ہم جنس پرستی پر مبنی متنازعہ فلم جوائے لینڈ کی پنجاب میں نمائش پر پابندی عائد کردی۔ گزشتہ روز حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں فلم کے پرڈیوسر سرمد سلطان کو ہدایت جاری کی […]

close