مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی اطلاعات،ماحولیات و سمال انڈسٹریز کارپوریشن چوہدری محمد رفیق نیئر نے کہاکہ شہدا ء جموں کے خون نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو نئی جلا بخشی یہی وجہ ہے آج بھی کشمیریوں کی تحریک آزادی زندہ وتابندہ ہے۔ […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) صد ر آزاد جموں و کشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں پر بھارتی ظلم وجبرکو سات دھائیوں سے زیادہ وقت گزر چکا ہے لیکن جنت نظیر وادی کا امن اوار سکون چھینے والا بھارت کشمیریوں کو انکا حق […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیرسردار تنویر الیاس خان نے کہاہے کہ تحریک آزادی کشمیر اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے لیے پوری قوت اور جذبہ سے کوشاں رہیں گے۔ کشمیر ی عوام اپنی منزل کے حصول کے لیے ایک تسلسل سے قربانیاں […]
حافظ آباد(آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان وزیر آباد واقعہ میں وزیر اعظم شہباز شریف کو نامزد کرنا چاہتا ہے۔یہ واقعہ پنجاب میں ہوا ہے۔ اگر اس میں اتنی ہمت ہے تو وزیر اعلی پنجاب […]
لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیرآباد حملے میں جاں بحق ہونے والے کارکن معظم گوندل کی والدہ اور بچوں سے ملاقات کی ہے۔عمران خان نے شوکت خانم اسپتال میں معظم گوندل کی والدہ اور بچوں سے ملاقات کی۔ملاقات میں عمران خان نے بچوں […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی حکومت نے آئی ایس پی آر کے بیان کی روشنی میں عمران خان اور دیگر رہنمائوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس ہوا جس میں جلائو، گھیرئوا اور پرتشدد سرگرمیوں پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کو قانون کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے پیمرا کو ہدایت بھجوائی ہے کہ عمران خان کی تقریر نشر کرنے پر پابندی ختم کی […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے الزامات پر سپریم کورٹ سے فل کورٹ تشکیل دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ادارے پر تنقید کے بعد کارروائی کرنا میرا فرض ہے، پاک فوج نے حکومت سے مطالبہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی ویڈیو میں جاری گفتگو کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ اسے چار گولیاں نہیں لگیں۔ میڈیا رپورٹس کے […]
وزیر آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے کی ایف آئی آر کے اندراج کے لیے پی ٹی آئی کے زمہ دار رہنما تھانہ وزیر آباد پہنچ چکے ہیں لیکن اس دوران تھانہ وزیر آباد سٹی کی لائٹ بند […]
لاہور (ہی این آئی) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف پاکستان نہ آئیں، حالات بہتر ہونے کا انتظار کریں۔ ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے […]