آر یا پار، آئندہ 12 گھنٹے اہم ترین ہو گئے، زمان پارک کی میٹنگ میں کیا طے ہوا؟ آصف زرداری کس گھوڑے پر ہاتھ رکھیں گے؟

پاکستان کی سیاست کے اندرونی رازوں سے واقف ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل کے سیاسی منظر کے حوالے سے آئندہ 18 گھنٹے اہم ہیں۔ ۔۔۔ انہی 18 گھنٹوں کے اندر طے ہو گا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے راولپنڈی میں کیے گئے […]

اڈیالہ جیل میں بند اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے گرفتار کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل راولپنڈی میں جوڈیشل ریمانڈ پر بند پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے بھی گرفتار کر لیا ہے۔ اعظم سواتی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے ذرائع نے بتایا ہے کہ بلوچستان پولیس اعظم سواتی […]

عمران خان کی نااہلی فیصلے کے خلاف جلد سماعت کی درخواست پر ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جلد سماعت کی متفرق درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کر لی ہے۔ عمران خان کی جانب سے وکیل بیرسٹر گوہر […]

معروف پنجابی بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ امریکہ سے گرفتار

چندی گڑھ (پی این آئی) معروف بھارتی پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو عرف سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ امریکی ریاست کیلیفورنیا سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم گولڈی برار کو 20 نومبر کو گرفتار کیا […]

فیصلے کی گھڑی آ گئی، عمران خان نے پنجاب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس(آج ) جمعہ کو طلب کرلیا۔اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے مستقبل کے بارے میں حتمی مشاورت کی جائے گی۔وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی سے زمان پارک میں ملاقات […]

سندھ اسمبلی کی تاریخ میں پہلی بار خاتون پارلیمانی لیڈر بن گئیں

کراچی(آئی این پی) سندھ اسمبلی کی تاریخ میں پہلی بار خاتون پارلیمانی لیڈر بن گئیں۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے نامزد کردہ رعنا انصار کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔آغا سراج درانی نے رعنا انصار کو پارلیمانی […]

فواد چودھری نے آئندہ عام انتخابات کی تاریخ دے دی

جہلم(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیں گے، 20 مارچ سے قبل الیکشن کروانے ہیں۔جہلم کی تحصیل دینہ میں فواد […]

کراچی، شوہر کے ٹکڑے کرنے اور دیگچی میں پکانے والی خاتون کو رہا کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی)کراچی میں شوہر کو قتل کرکے ٹکڑے کرنے اور دیگچی میں پکانے والی مجرمہ کو رہا کردیا گیا۔مجرمہ نے اپنے بھتیجے کی مدد سے 2011 میں واردات کی تھی، خاتون نے عدالت کو بتایا تھا کہ شوہر اس کی بیٹی پر جسمانی […]

ڈاکٹر یاسمین راشد کا مولانا فضل الرحمان کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان

لاہور(آئی این پی)پی ٹی آئی کی سینئر رہنما ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے خواتین کے حوالے سے گھٹیا زبان استعمال کی ان کے خلاف ایف آئی آر درج کروائیں گے۔اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد نے […]

نئے صوبے کے قیام کے لیے قومی اسمبلی میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے نئے صوبے کے قیام اور آئینی ترامیم کے لئے سپیشل کمیٹی تشکیل دے دی۔ملک میں ایک بار پھر نئے صوبوں کے قیام کی باز گشت سنائی دینے لگی، وفاقی وزیر خورشید شاہ، مرتضی جاوید عباسی، […]

close