باتیں کرنا آسان ہوتا ہے، اسحاق ڈار اپنی ہی پارٹی کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر برس پڑے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اپنی ہی پارٹی کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر برس پڑے اور کہا کہ مفتاح اسماعیل سے پوچھا جائے کہ کیا ارینج کرکے گئے، مفتاح اسماعیل کو کیا 32 […]

آزاد کشمیر، پونچھ ڈویژن میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) کمشنر پونچھ ڈویژن انصر یعقوب خان نے کہا ہے کہ پو نچھ ڈویژ ن میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ آزاد کشمیر پو لیس کے ساتھ ساتھ پنجاب پولیس، رینجر ز اور خیبر پختون […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن میں خصوصی خطاب کی دعوت دے دی گئی

مظفرآباد/امریکہ(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز میں پانچویں سالانہ ہیومن رائٹس کانفرنس میں ” بطور KeyNote Speaker”شرکت کیلئے مدعو کر لیا۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل ہیومن […]

آزاد کشمیر کابینہ کا اجلاس، رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم اتھارٹی کل بل اسمبلی میں پیش کرنے کے لیے منظور

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر جموں وکشمیرکابینہ کا اجلاس وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت وزیراعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔اجلا س میں وزراء حکومت،چیف سیکرٹری،سیکرٹری صاحبان اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں ”رحمت اللعلمین و خاتم النبین سیدنا محمد ﷺو […]

آزاد کشمیر کابینہ کی ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس، 2 ارب 36 کروڑ 57 لاکھ 48 ہزار روپے لاگت کے 4 منصوبہ جات منظور کیے گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کابینہ ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم سردار تنویرالیاس کی زیر صدارت وزیراعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزراء حکومت، سیکرٹری صاحبان اور سربراہان محکمہ جات کے علاوہ دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں 2ارب 36 کروڑ […]

قبل از وقت انتخابات کا فیصلہ کب ہو گا؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

راولپنڈی (پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک میں قبل از وقت انتخابات کا فیصلہ 30جنوری سے پہلے ہی ہو جائےگا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے شیخ […]

عمران خان نے نئے آرمی چیف سے متعلق پارٹی رہنمائوں کو ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے رہنماؤں اور سوشل میڈیا ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ و’ہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ فوج اور نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر […]

خواتین سے متعلق توہین آمیز گفتگو، مولانا فضل الرحمٰن مشکل میں پھنس گئے

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کی خواتین اراکین نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے خواتین سے متعلق نا زیبا زبان استعمال کرنے پر اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرار داد جمع کرادی ۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ میں […]

بریکنگ نیوز! عمران خان مان گئے، حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس ملک کی معیشت ٹھیک کرنے کے لیے کوئی روڈ میپ نہیں۔اسحاق ڈار لندن سے آیا کہ سب ٹھیک کروں گا،اسحاق ڈار […]

وفاقی حکومت کی لیگل ٹیم نے ہی صوبوں میں گورنر راج لگانے کی مخالفت کر دی، بڑی وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل روکنے کے لیے حکومتی اتحاد کی سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں۔وفاقی حکومت کی لیگل ٹیم نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی مخالفت کر دی۔لیگل ٹیم نے مشورہ دیا کہ گورنر راج آخری […]

عمران خان کی خواہش کے مطابق کچھ نہیں ہو گا، نظام ایسے ہی چلتا رہے گا، فیصل واوڈا کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ارد گرد موجود سانپ جوسیاست کر رہے ہیں اس کا کوئی فائدہ نہیں،یہ سانپ لے ڈوبیں گے۔ سابق وفاقی وزیر نے سماجی […]

close