سابق امریکی باکسر مائیک ٹائیسن اور مشہور امریکی گلوکار ڈی جے خالد کی ایک ساتھ عمرہ کی ادائیگی

مکہ مکرمہ(آئی این پی) سابق امریکی باکسر مائیک ٹائیسن اور مشہور امریکی گلوکار ڈی جے خالد نے ایک ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کی۔ڈی جے خالد نے ایک جذباتی کیپشن کے ساتھ عمرے کی تصاویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔گلوکار نے لکھا کہ جس […]

والدین کے ساتھ عمرہ پر جانے والے بچوں کے لیے عمر کی کم سے کم حد مقرر کر دی گئی

مکہ مکرمہ(آئی این پی)سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ویزہ مدت میں توسیع کے حوالے سے اعلان کردیا۔سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ 90 دن کیلئے جاری عمرہ ویزہ کی مدت میں توسیع نہیں کی جاسکتی۔وزارت حج کا کہنا ہے کہ بچوں کے ساتھ […]

فیفا ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ، مسلم ملک کی ٹیم میدان میں سجدہ ریز ہو گئی

دوحہ(آئی این پی)فیفا ورلڈ کپ 2022 کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو ہرا کر پہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ،جیت کے بعد مراکش کی ٹیم میدان میں سجدہ ریز ہو گئی جبکہ رونالڈو میچ ختم […]

بیت اللہ شریف میں 100سال سے نماز ادا کرنے والے معمر ترین نمازی انتقال کرگئے

مکہ مکرمہ(آئی این پی)مسجد الحرام کے معمر ترین نمازی الشیخ عواو الحربی انتقال کرگئے، وہ 100 سال سے زائد عرصے سے بیت اللہ شریف میں باقاعدگی سے نماز ادا کررہے تھے۔مکہ مکرمہ سے تعلق رکھنے والے شیخ عواد الحربی سعودی عرب کے طویل العمر شہری […]

سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کو جینے نہیں دیں گے، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کھلی دہمکی دے دی

ٹھٹھہ(آئی این پی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کو جینے نہیں دیں گے۔ٹھٹہ میں ہفتے کے روز ایک تقریب سے خطاب میں وزیراعلی نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلیے 15 جنوری […]

بین الاقوامی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی پامالی بند کرانے کے لئے کردار ادا کرے، انسانی حقوق کے عالمی دن لے موقع پر صدر آزاد کشمیر کا پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آج دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اور ہم اس موقع پر مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر جاری ظلم و بربریت […]

ارشد شریف کی موت، امریکی ماہرین نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) پاکستانی صحافی ارشد شریف کے حوالے سے امریکی ماہرین نے تہلکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ مقتول ارشد شریف کی موت سے قبل کسی طرح کے تشدد کے شواہد نہیں ملے۔ امریکی میڈیا وائس آف امریکا کے مطابق صحافی ارشد شریف […]

رانا ثناء اللہ نے نواز شریف کی واپسی کا راز افشاء کر دیا

لاہور (پی این آئی) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہمارے خلاف انتقامی کارروائیاں کی گئیں، اگر کیس ختم ہو رہے ہیں تو ہمارے ساتھ انصاف ہو رہا ہے، ڈیلی میل […]

اعظم سواتی کا سفر جاری، بلوچستان سے خصوصی طیارے میں سندھ منتقل

کراچی (پی این آئی) سینئر رہنما پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کے وکیل کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے اعظم سواتی کو سندھ پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ اعظم سواتی کے وکیل نے کہا کہ بلوچستان پولیس نے اعظم سواتی کو […]

ناظم جوکھیو قتل کیس، رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 8 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) ناظم جوکھیو قتل کیس میں رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 8 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے […]

پولیس کو 9 روز میں دو ہزار 60 بار فون کالیں کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا

ٹوکیو (پی این آئی) جاپانی پولیس نے 9 روز کے دوران دو ہزار 60 بار فون کالز کرنے پر معمر شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ جاپانی میڈیا رپورٹس کے مطابق گرد کیے جانے والے جاپانی شہری کا اتنی زیادہ کالز کرنے کا مقصد وہاں […]

close