پشاور( آئی این پی )تھانہ کوتوالی پولیس نے اندرون شہر کے تنگ و تاریک گلیوں میں اسلحہ کی نوک پر راہزنیاں کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیاملزم پھندو کا رہائشی ہے جوکہ دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اسلحہ کی نوک پر شہریوں سے قیمتی موبائل […]
لاہور(آئی این پی )وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے صوبے میں سرکاری اخراجات میں کمی کیلئے بڑے فیصلے کرتے ہوئے کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد کیلئے سخت ہدایات جاری کر دیں۔چودھری پرویز الہی نے سرکاری محکموں کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی عائد کردی، وزیراعلی […]
لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن کی بات ہو گی تو مذاکرات کی ٹیبل پربیٹھیں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا […]
لاہور(آئی این پی) پنجاب کے سینئر وزیر اسلم اقبال نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعلی پرویز الہی اسمبلی توڑنے کی سمری عمران خان کو دے چکے ہیں۔سینئر وزیر اور پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ پرویز الہی پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری سابق […]
کراچی (آئی این پی)جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی(جے ایس ایم یو) کے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف اورل ہیلتھ سائنسز کے شعبہ پروستھوڈونٹکس نے چہرے پر مصنوعی اعضا لگانے کا پہلا آپریشن کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا۔جے ایس ایم یو کے اعلامیے کے مطابق پروستھو ڈونٹکس ڈیپارٹمنٹ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے حکومت کے پلان اے اور بی کا بتا دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ شہباز شریف نے آرمی چیف کے لیے جو نام دیا نوازشریف […]
اسلام آباد(آئی این پی)دواساز کمپنیوں کے پاس صرف چند ہفتوں کا خام مال رہ گیا ہے، ایل سیز نہ کھولی گئیں تو بحران پیدا ہوجائے گا۔وفاقی وزارت صحت نے وزارت خزانہ کو خط میں خدشات سے آگاہ کردیا۔پاکستان فارماسوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے […]
حیدرآباد(آئی این پی) ایم 6 موٹروے منصوبے میں مبینہ کرپشن کیس میں نامزد ملزم رحمت اللہ سولنگی کے بیٹے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں اسے مہنگی گاڑیوں میں نوٹوں کی گڈیوں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں پانچ اور ایک ہزار کے نوٹوں […]
لاہور (آئی این پی)رہنماء پاکستان تحریک انصاف شفقت محمود نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو خدشہ ہے کہ نوے دن کے اندر الیکشن نہیں ہونگے ، حکومت اس معاملے میں تاخیر سے کام لے سکتی ہے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور بل اینڈ ملینڈا گیٹس فانڈیشن ( بی ایم جی ایف ) کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے مشترکہ مقاصد اور باہمی تعاون کے شعبوں میں مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ میں اتحادی جماعتوں سے ریکوڈک معاملے پر مشاورت کے لئے پانچ رکنی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دیدی، ریکوڈک منصوبے کے حوالے سے قانونی رکاوٹیں دور کرنے کے حوالے سے کمیٹی میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، اسحاق […]