اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ دہشتگردی کے معاملے میں کل جماعتی کانفرنس میں سب کو مل کر بیٹھنا چاہیے، اگر کے پی حکومت وفاق سے کہے تو فوج ان دہشتگردوں کا صفایا کر […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں اشارے پر نہ رکنے والے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو پولیس اہلکاروں نے تعاقب کے بعد عمارت میں گھس کر فائرنگ کر کے قتل کردیا، ابتدائی تفتیش میں جرم ثابت ہونے پر تینوں اہلکاروں کو گرفتار کر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزادکشمیر اپنے جاری ترقیاتی پراجیکٹس کی رفتار کو تیز کرے اور اسی طرح شہری علاقوں میں صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر کریں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان کے وفد کا پی آئی ڈی کمپلیکس مظفرآباد کا دورہ۔ وفد نے ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال سے ملاقات کی۔وفد میں ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات گلگت بلتستان شمس الرحمان اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعلقات عامہ محمد سلیم خان […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ اطلاعات اور ورکنگ جرنلسٹس کے درمیان خوشگوار ملاقات۔ گزشتہ دنوں محکمہ اطلاعات اور ورکنگ جرنلسٹس کے درمیان پیش آنے والے نا خوشگوار واقعہ کو خوش اسلوبی سے طے کر لیا گیا۔ تمام غلط فہمیاں دور، آئندہ مل کر چلنے کا […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے اپنی سرکاری سیکورٹی میں تعینات ڈی ایس پی چوہدری آفتاب احمد کی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے شعبہ پولیس […]
کراچی (پی این آئی) کرنسی مارکیٹ کے ماہرین کے مطابق سال 2022 پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں بے پناہ اضافے کا سال رہا اور روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں تقریباً 49 روپے کا اضافہ ہوا۔ تاہم سال کے آخری چند مہینوں […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے نے اسموگ کے تدارک کے لیے اسکولوں اور کالجوں کو مزید 7 روز بند کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ آج منگل کی صبح لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے […]
طورخم (پی این آئی) انسداد منشیات فورس کے عملے نے طورخم بارڈر سے افغانستان سے پاکستان پہنچنے والے تین افغان باشندوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں ہیروئین آئس اور دیگر منشیات برآمد کر لی ہیں۔ اس حوالے سے انسداد منشیات فورس کے ترجمان کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سوال اٹھایا ہے کہ پرسوں اسحاق ڈار اور آئی ایم ایف کی ویڈیو لنک پر ملاقات ناکامی کا شکار کیوں ہوئی؟ اسلام آباد میں اس حوالے سے جاری بیان میں انہوں نے سوال اٹھایا […]
لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے وزیراعلی چوہدری پرویز الہی کو عمران خان سے متعلق مشورہ دے دیا۔لاہور میں سیمینار سے خطاب میں ایاز صادق نے کہا کہ خصلت تبدیل نہیں ہوتی، نواز شریف نے عمران خان کو اسپتال کیلیے زمین اور 50 […]