لاہور(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے دیرینہ رہنما اور معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جن کے ساتھ مصلحت کے ساتھ چل رہی ہے وہ ہمارے ساتھ مخلص نہیں ہیں۔لاہور ہائی کورٹ بار میں بینظیر بھٹو کی برسی کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے (آج ) بدھ 28 دسمبر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق طویل خشک موسم کے بعد بارش اور برفباری کا باعث بننے والا ایک سسٹم بلوچستان کے شمال […]
اوٹاوا(آئی این پی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا ہے۔طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل نے والد کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی اور کا اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ والد اس وقت کینیڈا میں […]
پشاور(آئی این پی) گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر استعمال سے متعلق بل کو اعتراضات لگا کر واپس بھیج دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر کے استعمال کو قانونی حیثیت دینے کا بل […]
کراچی(آئی این پی) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 33 پیسے کے اضافے سے 226.15روپے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50پیسے کے اضافے سے 235روپے کی سطح پر بند ہوئی۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی اڑان […]
کراچی(آئی این پی) وفاقی حکومت نے عوام الناس کی سہولت کے لیے ساڑھے سات ہزار سے چالیس ہزار روپے مالیت کے بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے 7,500 روپے، 15,000 روپے، 25,000 روپے اور 40,000 […]
کراچی(آئی این پی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت بالترتیب 4500 روپے اور 3858روپے کے اضافے سے ملکی تاریخ کی بلد ترین سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کے اضافے سے […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلیوں نے بی بی کی برسی کے موقع پر تماشہ لگایا، زرداری اور ان کے فرزند نے بھٹو اور بی بی کی سیاسی […]
ساہیوال/اسلام آباد(آئی این پی) اینٹی کرپشن پنجاب نے مسلم لیگ (نون)کے رکن قومی اسمبلی اسمبلی چوہدری اشرف کو گرفتار کرلیا جبکہ وزیراعظم شہبازشریف نے ایم این اے کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہیکہ محمد اشرف کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے، عمران خان […]
لاہور(آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت تباہ ہونے کا ایک شخص ذمہ دارہے، ہماری حکومت ختم کر کے چوروں کو اقتدار پر بٹھا دیا، چوروں کو اوپر بٹھانا اور کیسز ختم کرنا اس […]
ٹیکسلا(آئی این پی)ٹیکسلا میں جی ٹی روڈ پر بریک فیل ہونے سے 22 ویلر ٹریلر آبادی میں گھس گیا جس کے نیچے کچلے جانے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق واقع منگل کی شام ٹیکسلا کے قریب مین روڈ سے ملحقہ آبادی میں […]