ماسکو(آئی این پی) روس نے اگلے برس تیل کی قیمت ڈیڑھ سو ڈالر فی بیرل بڑھنے سمیت ایلون مسک امریکا کے صدر بننے میں کامیاب ہو نے،یورپ وامریکہ تقسیم ہونے اور ڈالر کے عالمی ساکھ کھو نے کی پیش گوئی کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا […]
لاہور(آئی این پی)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری مسلسل جاری ہے، جبکہ سٹاک مارکیٹ میں آج بھی مندی کا رجحان رہا جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی جبکہ پاکستان میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اوپن […]
لاہور(آئی این پی) پنجاب میں نجی آٹا کی آسمان سے چھوتی قیمت اور سرکاری آٹا کی محدود دستیابی نے عوام کو پریشان کردیا جب کہ روزانہ ہزاروں کی تعداد میں خیبر پختونخوا اسمگل ہونے والے آٹا کی وجہ سے پنجاب میںآٹا بحران پیدا ہونے کا […]
اسلام آباد(آئی این پی)۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے تمام فیلڈ دفاتر 30اور 31دسمبر کو رات دیر تک کھلے رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔اس حوالے سے باضابطہ طور پر سرکلر جاری کردیا گیا ہے جس میں تمام ٹیکس […]
کراچی (آئی این پی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی سر پر کھڑی ہے، پی ٹی آی کی یہی روش رہی تو اکتوبر میں بھی الیکشن نظر نہیں آرہے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو […]
لاہور(آئی این پی) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کینیڈا میں روبصحت ہیں۔گزشتہ روز معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی انجیوپلاسٹی کی گئی۔اب خود مولانا طارق […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ہم افغانستان گئے 40 ہزار افراد کی پاکستان میں آباد کاری چاہتے تھے، ان میں سے 5 سے 10 ہزار جنگجو بھی تھے، مگر نئی حکومت نے اس معاملے پر زیادہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزارت منصوبہ بندی نے وفاقی ترقیاتی بجٹ سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔ بدھ کو جاری کردہ وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے کے مطابق رواں مالی سال کے 5 ماہ میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں پر 130 ارب 63 کروڑ روپے خرچ […]
لاہور(آئی این پی)سرکاری زمین کی دستاویزات میں ردوبدل کرنے کے معاملے پر عدالت نے لیگی ایم این اے چودھری محمد اشرف کا دو دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔لاہورکی ضلع کچہری میں اینٹی کرپشن نے چودھری محمد اشرف کا جسمانی ریمانڈ لینے کی استدعا […]
لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے پنجاب کابینہ کا اجلاس آج(جمعرات کو) طلب کرلیا۔پنجاب کا بینہ کا آٹھواں اجلاس آج سہ پہر ایوان وزیر اعلی میں ہوگا جس کی صدارت وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کریں گے، اجلاس میں عوامی مفاد […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی شکل میں پروجیکٹ لایا گیا جس نے ملک کی تباہی کی، اب جو ہوگا وہ آئین کے مطابق ہوگا، ادارے نے پوری قوم کے ساتھ کمٹمنٹ کی ہے کہ وہ […]