دو سال کی ٹیکنوکریٹ حکومت؟ شیخ رشید نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

راولپنڈی (آئی این پی )سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیا سی استحکام ہوگا تو معاشی ماہرین نتائج دے سکیں گے،2سالہ ٹیکنوکریٹ حکومت سیاسی کشیدگی کم نہ کراسکے گی،گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں سابق وفاقی […]

موسم سرما کی پہلی بارش، کن کن علاقوں سردی بڑھ گئی؟

لاہور (آئی ا ین پی ) ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے، لاہور، ساہیوال، اوکاڑہ، جھنگ ، شورکوٹ میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ کوئٹہ ، زیارت پشین سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی […]

سیلاب سے متاثرہ 36 جوڑوں کی اجتماعی شادی، ایک ایک لاکھ کا جہیز بھی دیا گیا

قمبر(آئی این پی ) قمبر کے علاقے نصیر آباد میں سیلاب سے متاثرہ36 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیلاب متاثرہ جوڑوں کا تعلق گاجی کھاوڑ، نصیرآباد اور وارہ سے ہے جن کی شادی کی تقریب میں ان […]

لمبی مدت کی نگران حکومت ؟فواد چوہدری بھی بول پڑے

لاہور (آئی این پی )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جو حکومت بلدیاتی الیکشن نہیں کراسکتی وہ عام انتخابات کہاں کروائے گی ،گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات وپاکستان تحریک انصاف […]

بارش اور برفباری، پی ڈی ایم اے نے کن علاقوں میں ہنگامی حالات نافذ کر دی؟

کوئٹہ(آئی این پی )بلوچستان میں بارش اور برفباری کی صورتحال کے باعث محکمہ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ (پی ڈی ایم اے)کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے اعلانیہ پابندی کے تحت تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ اور […]

قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفے، پی ٹی آئی کے ارکان اسپیکر کے پاس پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کا وفد استعفوں کی منظوری کے حوالے سے تنازعے کو حل کرنے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کرنے پہنچ گیا ہے۔قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے […]

نئی آڈیو لیکس، زلفی بخآری بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قریبی دوست ذلفی بخاری کا مبینہ نئی آڈیو لیکس سے متعلق کہنا ہے کہ اس دفعہ پہلے سے بھی زیادہ بری ایڈیٹنگ کی گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما ذلفی بخاری نے سماجی […]

کراچی ٹیسٹ، پاکستان کا ایک اور کھلاڑی بیمار پڑ گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کراچی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کا ایک اور کھلاڑی بیمار ہو گیا۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے متبادل […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے معاہدہ، ایم کیو ایم میں مایوسی پھیلنے لگی

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے ساتھ معاہدوں میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں کنوینر خالد مقبول […]

آڈیو لیکس، وزیر اعظم ہاؤس سے اہم گرفتاری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں وزیر اعظم ہاؤس سے وزیر اعظم شہباز شریف کی آڈیو لیکس کے معاملے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی آڈیو لیکس میں ملوث وزیراعظم ہاؤس کا […]

گنگا رام ہسپتال کے واش روم میں مریض پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا

لاہور (پی این آئی) گنگا رام ہسپتال کے واش روم میں ایک مریض پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا ہے۔ سیکریٹری صحت پنجاب نے گنگا رام ہسپتال کے واش روم میں مریض کی پراسرار ہلاکت کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی […]

close