مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہمارا لازوال رشتہ ہے پاکستان ہمارے لیے اللہ کی نعمت ہے اور اس کا جھنڈا پوری دنیا میں ہماری پہچان کرواتا ہے۔ آزاد کشمیر میں سیاحت […]
مظفرآباد(آئی اے اعوان ) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے تفریحی مقام ساتھرا ہل ویو پارک پر پاکستان اور آزاد کشمیر کے بڑےپرچم لہرا دیئے گئے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ترقیاتی ادارہ مظفرآباد کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب پرچم کشائی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں برفباری کا بھرپور لطف اٹھانے، سردموسم کے یادگار لمحات کو محفوظ کرنے اور موج مستیاں کرنے کیلئے شہریوں کے ساتھ ساتھ پاکستان بھرسے آنے والے سیاحوں نے پہاڑوں کا رخ کر لیا ہے۔مظفرآباد کے سیاحتی مقام پیر چناسی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں ڈالر کی شدید کمی کے باعث بینکوں کی جانب سے ایل سیز نہ کھلنے کے نتیجے میں ادویات کا خام مال درآمد کرنے میں ادویات ساز کمپنیوں کو مشکلات کا سامنا ہے، جس کے باعث جان بچانے والی ادویات […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کی ہوما سیریز میں شرمناک اور مایوس کُن نتائج کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت اور اس کی مینجمنٹ میں تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے […]
کراچی (پی این آئی) معروف اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا الزامات کے جواب میں قرآن کی آیت شیئر کر دی ہے ۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مہوش حیات نے اس حوالے سے قرآن کی آیت شیئر کی جس کا ترجمہ یہ ہے کہ ’غم […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی لیپہ میں تین روز سے جاری برفباری کے باعث نظام زندگی ٹھپ ہوکر رہ گیا ریشیاں لیپہ روڈ بند ہونے کے نتیجہ میں وادی لیپہ کا زمینی رابطہ دیگر علاقوں سے منقطع ہوگیا ہزاروں علاقہ مکین گھروں […]
کوئٹہ (پی این آئی) شدید سردی کے باعث کوئٹہ شہر کی سڑکوں اور گلیوں میں جمع پانی جم گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف ہے جبکہ موسم انتہائی سرد ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شہر بھر میں گیس […]
پشاور(آئی این پی) وزیراعلی خیبرپختونخوا محمودخان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حکم کا انتظار کر رہا ہوں، حکم ملتے ہی اسمبلی تحلیل کرنیکی ایڈوائس گورنر کو بھیج دوں گا۔ محمودخان نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی میں مضبوط رائے تھی کہ ان کو اسمبلیاں توڑنے دیں، ایڈوائز آگئی ہے تو ڈاکو راج ختم ہوگیا، دونوں صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن 90 دن میں ہونے چاہئیں، ہم دونوں […]
سوات(آئی این پی)خیبرپختونخوا میں سوات اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ اور گہرائی 182 کلومیٹر تھی۔ زلزلے […]