پی ٹی آئی پشاور نے جیل بھرو تحریک کے لئے رجسٹریشن شروع کر دی

پشاور(آئی این پی)پی ٹی آئی پشاور نے جیل بھرو تحریک کے لئے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا۔اس سلسلہ میں پشاور ریجن کے صدر اشتیاق ارمڑ نے کارکنوں کو ہدایات جاری کر دیں، انہوں نے کہا کہ بحیثیت صدر میں اور جنرل سیکرٹری سمیت تمام کابینہ […]

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ اور اوپن مارکیٹ میں کتنی کمی ہو گئی؟

کراچی(آئی این پی) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 276 روپے سے تجاوز کرگئی جبکہ ڈالر کے اوپن ریٹ گھٹ کر 280 روپے کی سطح پر آگئے۔حکومت کی جانب سے 180 ارب روپے کے ٹیکسز عائد کرنے سمیت آئی ایم ایف کی تمام شرائط تسلیم کیے […]

اس سال پاکستان میں ایک ہی دن رمضان المبارک اور عید الفطر ہو گی، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات کے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیات کو بتایا ہے کہ رواں برس ملک بھر میں ایک ہی روز رمضان المبارک کا آغاز ہوگا اور ایک ہی دن عید الفطر ہوگی۔پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں چیئرپرسن سیمی ایزدی […]

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کے خلاف مقدمے میں شراب نوشی کی دفعات بھی شامل

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن کو دھمکانے کے کیس میں فواد چوہدری کے خلاف مقدمے میں شراب نوشی کی دفعات بھی شامل کر لی گئیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو 25 جنوری کو الیکشن کمیشن کے اعلی حکام کو دھمکیاں دینے کے الزام […]

جیسی قوم ویسا نیلسن منڈیلا، شہباز گل نے فوادچوہدری کے بیان پر دلچسپ تبصرہ داغ دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خود کو نیلسن منڈیلا سے ملانے کے بیان پر دلچسپ تبصرہ داغ دیا۔شہباز گل نے کہا کہ فواد چوہدری میرے بھائی اور دوست ہیں اور عوام کو انہیں […]

سینیٹ میں پرویز مشرف کیلئے دعائے مغفرت نہ ہونے دینے کو بداخلاقی قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کیلئے سینیٹ میں دعائے مغفرت نہ ہونے دینا بداخلاقی ہے۔ میت سے بغض و عناد اسلام اور پیغمبرِ اسلام کی تعلیمات کے برعکس […]

پشاور میں امن مارچ آج ہو گا، امیر جماعت اسلامی سراج الحق قیادت کریں گے

لاہور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن تاریخ پر تاریخ دے کر کراچی کے عوام کو اپنی اصل قیادت سے محروم رکھنا چاہتا ہے۔ الیکشن کمیشن کا سندھ حکومت سے مرعوب ہونا افسوس ناک ہے، انتخابات ہوئے عرصہ […]

آئی ایم ایف نے جون میں نئے بجٹ کیلئے نئی شرائط رکھ دیں، پاکستان کو 5 ماہ میں کتنے ارب ڈالرز کا فوری بندوبست کرنا ہو گا؟

اسلام آباد (آئی این پی) آئی ایم ایف نے جون میں پیش ہونے والے سالانہ بجٹ کیلئے نئی شرائط سامنے رکھ دیں،پاکستان کو 5ماہ میں 6ارب ڈالرز کا فوری بندوبست کرنا ہو گا ، سالانہ بجٹ سے پہلے پاکستان کے پاس 16ارب ڈالرز کا زر […]

آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت؟ فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے، اگر آئین پر ہی عملدرآمد نہیں ہونا تو پھر ملک کے مستقبل کے فیصلے نہیں ہو سکتے ، حکومت اگر چاہتی ہے […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، ایجنڈا سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج) بدھ کو سہ پہر 3 بجے ہو گا، اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اجلاس میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے قرارداد پیش کریں گے، کشمیریوں پر […]

close