موسم حج کے بھر پور استقبال کے لیے سعودی حکومت کی کوششیں، 58 ممالک کے عازمین حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب نے اس سال کے حج کے لیے تقریباً 58 ممالک کے مسلمان عازمین کی آمد کو سہولت فراہم کرنے کے لیے ای پلیٹ فارم کی نقاب کشائی کی ہے، سعودی وزارت حج و عمرہ نے آئندہ حج سیزن کے […]

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر نے اپنی مبینہ آڈیو کے حوالے سے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد زبیری نے اپنی مبینہ آڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔صدر سپریم کورٹ بار نے کہا کہ سوشل میڈیا پر میری پرویز الہی کے ساتھ گفتگو کی آڈیو پھیلائی جا رہی ہے، آڈیو میں سپریم […]

چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا مستعفی ہونے پر غور، چیئرمین نیب کس بات سے خوش نہیں؟

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان نے مستعفی ہونے پر غور شروع کردیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیب بعض امور میں مداخلت سے خوش نہیں،آفتاب سلطان قانون کے مطابق انکوائریاں چلانا چاہتے ہیں۔ آفتاب سلطان وزیراعظم شہبازشریف کو جلد […]

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے دفتر خارجہ کا اہم اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے ایٹمی پروگرام پر ڈیل کی باتوں کو سختی سے مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈی جی کا دورہ معمول کی بات ہے۔ ایٹمی پروگرام ایجنڈے کا حصہ ہی […]

آزاد کشمیر میں بھی NIRM طرز کا ادارہ بنائیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی NIRM کے دورے کے موقع پر گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویرالیاس خان نے کہا ہے کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ری ہیبلی ٹیشن میڈیسن جیسے ادارے کسی نعمت سے کم نہیں جنہوں نے قدرتی آفات کے نتیجے میں مستقل معذوری کا شکار افراد کی […]

آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن کی ویلفیئر اینڈ فنانس کمیٹی کا اجلاس، ممبران پریس فاؤنڈیشن کیلئے 29 لاکھ 48 ہزار روپے کی منظوری

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن کی ویلفیئر اینڈ فنانس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی / سیکرٹری اطلاعات عنصر یعقوب کی صدارت میں منعقد ہوا۔ سیکرٹری پریس فاؤنڈیشن / ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال نے سیکرٹری اطلاعات / چیئرمین ویلفیئر […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا میونسپل کارپوریشن، سماجی تنظیم مسلم ہینڈز کے تعاون سے تعمیر ہونے والے ویمن اینڈ چلڈرن پارک کا افتتاح

میرپور ( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ہال روڈ پر میونسپل کارپوریشن اور سماجی تنظیم مسلم ہینڈز کے تعاون سے تعمیر ہونے والے ویمن اینڈ چلڈرن پارک کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر آزادکشمیر کے وزیر مواصلات و […]

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نائب تحصیلدار نجف حمید کو معطل کر دیا گیا

چکوال (پی این آئی) سابق ڈائریکٹر جنرل ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی اور چکوال میں تعینات نائب تحصیلدار چکوال نجف حمید کو معطل کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کمشنر آفس راولپنڈی کی جانب سے جاری حکم […]

عمران خان کو عدالت نے پیشی کے لیے چوتھی مہلت دے دی، توہین عدالت نوٹس کا عندیہ بھی دے دیا

لاہور (پی این آئی) اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت سے ضمانت مسترد ہونےکے بعد حفاظتی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کو پیش ہونےکے لیے شام ساڑھے 6 بجے تک کی چوتھی مہلت مل گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے […]

لاہور قلندرز نے پاکستان میں ہاکی کی بحالی کی ذمہ داری لے لی

لاہور (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )کی فرنچائز لاہور قلندرز کی جانب سے قومی کھیل ہاکی کی بحالی کا اعلان کر دیا گیا ، قلندرز پلیئر ڈویلپمنٹ ہاکی پروگرام کے تحت سندھ حکومت، پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)اور لاہور قلندرز کے درمیان […]

پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا کمپین چلانے والے شخص کو 5 سال قید کی سزا

فیصل آباد (آئی این پی ) سیشن کورٹ فیصل آباد نے پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا کمپین چلانے والے شخص کو 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ فیصل آباد کے سکندر زمان نے لسبیلہ میں آرمی ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد گمراہ […]

close